کس کو خبر تھی، کس کو یقیں تھا ایسے بھی دن آئیں گے
جینا بھی مشکل ÛÙˆ گا، اور ÛÙ… مرنے بھی Ù†Û Ù¾Ø§Ø¦ÛŒÚº Ú¯Û’
ÛÙ… جیسے برباد دلوں کا جینا کیا اور مرنا کیا
آج تری Ù…Ø+ÙÙ„ سے اٹھے، Ú©Ù„ دنیا سے اٹھ جائیں Ú¯Û’
Ù+Ù+Ù+