پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم 3 ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے سری لنکا روانہ
a.jpg
پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کولمبو روانہ ہو گئی، بلائنڈ کرکٹ ٹیم سری لنکا کیخلاف تین ایک روزہ اورتین ٹی ٹوئنٹی میچ شیڈول ہیں۔

پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم لاہور Ú©Û’ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کولمبو روانہ ہوئی، بلائنڈ کرکٹ ٹیم سری لنکا کیخلاف تین ایک روزہ اور تین Ù¹ÛŒ ٹوئنٹی میچز کھیلے گی، سیریز کا افتتاØ+ÛŒ میچ 21 فروری Ú©Ùˆ کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں Ú©Û’ کپتانوں Ú©ÛŒ پریس کانفرنس اورٹرافی Ú©ÛŒ رونمائی Ú©ÛŒ تقریب آج کولمبو میں ہوگی۔