سلمان بٹ کی نگاہیں قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی پر مرکوز
aa.jpg

Ù…Ø+نت اور اچھی کارکردگی Ú©ÛŒ صورت میں کافی Ú©Ú†Ú¾ تبدیل ہو سکتا ہے ،سابق کپتان

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز Ú©Û’ کپتان Ù…Ø+مد Ø+فیظ Ú©ÛŒ انجری Ú©Û’ نتیجے میں فرنچائز کا Ø+صہ بننے والے سابق قومی کپتان سلمان بٹ Ù†Û’ اپنی نگاہیں قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی پر مرکوز کردی ہیں جن کا کہنا ہے کہ Ù…Ø+نت اور اچھی کارکردگی Ú©ÛŒ صورت میں کافی Ú©Ú†Ú¾ تبدیل ہو سکتا ہے Û”Ù¾ÛŒ ایس ایل فور میں شرکت کیلئے یو اے ای روانگی سے قبل سلمان بٹ Ù†Û’ اس یقین کا اظہار کیا کہ اگر ان Ú©ÛŒ کارکردگی اچھی رہی اور وہ اپنی ٹیم Ú©Ùˆ فتØ+ دلانے میں مددگار ہوئے تو پھر کافی Ú©Ú†Ú¾ تبدیل ہو سکتا ہے Û”Ù…Ø+مد Ø+فیظ Ú©ÛŒ انجری Ú©Û’ متعلق ان کا کہنا تھا کہ زندگی میں یہ اونچ نیچ آتی رہتی ہے جس پر کوئی بھی کنٹرول نہیں کر سکتا البتہ وہ Ù…Ø+مد Ø+فیظ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں کہ وہ جلد صØ+تیاب ہو جائیں اور امید ہے کہ وہ قومی ٹیم میں واپس آجائیں Ú¯Û’ Û”34 سالہ سلمان بٹ گزشتہ تین سال سے عمدہ ڈومیسٹک کارکردگی Ú©Û’ باوجود قومی سلیکٹرز Ú©ÛŒ جانب سے نظر انداز کئے جاتے رہے جنہوں Ù†Û’ نوجوان اوپنرز فخر زمان اور امام الØ+Ù‚ پر زیادہ بھروسہ کیا لیکن بائیں ہاتھ Ú©Û’ بیٹسمین کا کہنا تھا کہ یقینی طور پر انہوں Ù†Û’ تمام پہلوؤں Ú©Ùˆ پیش نظر رکھتے ہوئے اپنی سخت Ù…Ø+نت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے Û” سلمان بٹ Ú©Û’ مطابق سیکھنے Ú©ÛŒ بات یہ تھی کہ وہ خود Ú©Ùˆ اس طویل عرصے میں متØ+رک کس طرØ+ رکھیں اور اپنے بلاوے کا انتظار کرتے رہیں لیکن اللہ کا شکر ہے کہ یہ موقع مل گیا اور اب وہ اس کا فائدہ اٹھانے Ú©ÛŒ پوری کوشش کریں Ú¯Û’ Û”