انسائٹ خلائی جہاز نے مریخ کا موسمیاتی خبرنامہ بھیجنا شروع کردیا
a.jpg
ناسا کے ‘انسائٹ’ نامی خلائی جہاز نے سیارہ مریخ پر پل پل کا موسم بتانا شروع کردیا ہے ۔
واشنگٹن(اے پی پی) اب مریخ پر موجود خلائی جہاز کی بدولت سرخ سیارے کا روزانہ کی بنیاد پر موسمیاتی خبرنامہ معلوم کیا جاسکتا ہے ۔ اس طرح اب ہم زمین کے علاوہ کسی دوسری دنیا کے موسم سے بھی آگاہ ہوسکتے ہیں۔ نظام شمسی کے اہم اور زمین کے پڑوسی سیارے پرناسا کی جانب سے حال ہی میں انسائٹ نامی خلائی جہاز بھیجا گیا ہے اور اس کے حساس ترین آلات کو جدید ترین موسمیاتی سٹیشن قرار دیا جاسکتا ہے ۔ انسائٹ خلائی جہاز