اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

شارجہ: (دنیا نیوز) 144 رنز Ú©Û’ ہدف Ú©Ùˆ اسلام آباد یونائیٹڈ Ù†Û’ باآسانی 3 وکٹوں Ú©Û’ نقصان پر 17 ویں اوور میں Ø+اصل کرلیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ Ú©ÛŒ جانب سے رونکی Ù†Û’ 67 رنز سکور کیے جبکہ سمیت پاٹیل Ù†Û’ 45 رنز سکور کیے اور دونوں بلے باز ناقابل شکست رہے، کنگز Ú©ÛŒ جانب سے عماد وسیم Ù†Û’ 2 وکٹیں Ø+اصل کیں۔
اس سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ Ú©Û’ کپتان Ù…Ø+مد سمیع Ù†Û’ ٹاس جیتااور فیلڈنگ Ú©Ùˆ ترجیØ+ دیتے ہوئے کراچی کنگز Ú©Ùˆ بیٹنگ کرنے Ú©ÛŒ دعوت دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ Ú©Û’ بولرز Ù†Û’ عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کنگز Ú©Û’ بلے بازوں Ú©Ùˆ دباؤ میں رکھا جس Ú©Û’ نتیجے میں وقفے وقفے سے وکٹیں گرتی رہیں اور کوئی بڑی شراکتداری نہ بن سکی، ÚˆÙ†Ú© Ù†Û’ 49 اور عامر یامین Ù†Û’ 35 رنز بنا کر ٹیم Ú©Ùˆ مکمل تباہی سے بچایا اور مجموعے Ú©Ùˆ 143 تک پہنچایا۔
اوپنر بابراعظم 27ØŒ منرو صفر،اویس ضیا3،انگرم 5،لیونگسٹن 22 اور عماد وسیم صفر پر آؤٹ ہوئے۔یونائیٹڈ Ú©ÛŒ جانب سے فہیم اشرف 3 وکٹیں Ù„Û’ کر سب سے کامیاب بولر رہے جب کہ رومان رئیس اور Ù…Ø+مد موسیٰ Ù†Û’ ایک ایک ÙˆÚ©Ù¹ Ø+اصل کی۔