خرد دیکھے اگر دل کی نگہ سے
جہاں روشن ہے نور لا الہ سے
فقط اک گردش شام Ùˆ سØ+ر ہے
اگر دیکھیں فروغ مہر و مہ سے