بیماری سے بچاؤ
a.jpg
ڈاکٹر Ûنسا بھارگوا
ایک ڈاکٹر Ú©ÛŒ Ø+یثیت سے بÛت سے جراثیم میرے اردگرد Ûوتے Ûیں۔میرے دو بچے بھی Ûیں جو گھر میں نزالÛØŒ زکام اور دوسرے انÙیکشنز لاتے رÛتے Ûیں۔ ان Ø+الات میں صØ+ت مند رÛنا کسی جدوجÛد سے Ú©Ù… Ù†Ûیں۔ Ù†Ø²Ù„Û Ø§ÙˆØ± زکام Ú©Û’ بارے اچھی بات ÛŒÛ ÛÛ’ Ú©Û ÛŒÛ Ø²ÛŒØ§Ø¯Û ØªØ± وائرل Ûوتے Ûیں اور وقت Ú©Û’ ساتھ خود ÛÛŒ ختم ÛÙˆ جاتے Ûیں۔ بری بات ÛŒÛ ÛÛ’ Ú©Û Ø¨Ø¹Ø¶ اوقات Ù†Ø²Ù„Û Ø§ÙˆØ± زکام ’’سائنوٹس ‘‘ اور بعض دیگر خطرناک انÙیکشنز Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ اختیار کر لیتے Ûیں۔ اس لیے انÙیکشن سے بچاؤ اÛÙ… Ûے۔بیماریوں سے بچائو Ú©Û’ Ú©Ú†Ú¾ طریقے بتاتی Ûوں، Ûاتھ دھونا: میں جانتی ÛÙˆÚº اس Ú©Û’ بارے میں آپ Ù†Û’ Ù¾ÛÙ„Û’ بھی بÛت Ú©Ú†Ú¾ سن رکھا ÛÙˆ گا۔ لیکن یاد رکھیں Ú©Û Ø§Ø³ سے بÛت ÙØ§Ø¦Ø¯Û Ûوتا ÛÛ’Û” Ûاتھ Ú©Ùˆ مناسب وقت تک دھوتے رÛنا چاÛیے۔ کھانے سے Ù¾ÛÙ„Û’ اور باتھ روم Ú©Û’ استعمال Ú©Û’ بعد Ûاتھ دھونے چاÛئیں۔ ÛŒÛاں تک Ú©Û Ø§Ù¾Ù†ÛŒ آنکھوں یا Ûونٹوں Ú©Ùˆ چھونے Ú©Û’ بعد Ûاتھ دھونے چاÛئیں۔ اس سے آپ نزلÛØŒ زکام اور کھانسی پیدا کرنے والی انÙیکشن سے بچ سکتے Ûیں۔ صØ+ت مند غذائیں: پھلوں اور سبزیوں میں بÛت سے وٹامنزاور معدنیات Ûوتے Ûیں جو قوت مداÙعت Ú©Û’ نظام Ú©Ùˆ انÙیکشن سے Ù„Ú‘Ù†Û’ میں مدد دیتے Ûیں۔ نیند: تØ+قیقات سے معلوم Ûوا ÛÛ’ Ú©Û Ù†ÛŒÙ†Ø¯ Ú©ÛŒ Ø¯ÛŒØ±ÛŒÙ†Û Ú©Ù…ÛŒ مداÙعتی نظام Ú©Ùˆ متاثر کرتی ÛÛ’Û” ایک بالغ Ùرد Ú©Ùˆ سات سے نو گھنٹے رات Ú©ÛŒ نیند درکار Ûوتی ÛÛ’Û” صÙائی: میں اپنے Ùون اور کیبورڈ Ú©Ùˆ صا٠کرتی ÛÙˆÚºÛ” دروازے Ú©Û’ Ûینڈل Ú©Ùˆ چھونے Ú©Û’ بعد اپنے Ûاتھ صا٠کرتی ÛÙˆÚºÛ” بعض وائرس بیرونی سطØ+ پر چند سیکنڈ Ø²Ù†Ø¯Û Ø±Û Ø³Ú©ØªÛ’ Ûیں Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¨Ø¹Ø¶ کئی دنوں تک۔ Ûاتھ ملانے سے بھی وائرس منتقل Ûوتے Ûیں اس لیے Ù…Ø°Ú©ÙˆØ±Û Ø¨Ø§Ù„Ø§ Ù¾ÛÙ„Û’ مشورے Ú©Ùˆ مت بھولیں۔ Ø°ÛÙ†ÛŒ دباؤ: Ø°ÛÙ†ÛŒ دباؤ صØ+ت اور مداÙعتی نظام Ú©Ùˆ متاثر کرتا ÛÛ’Û” خود Ú©Ùˆ Ù¾Ùرسکون کرنے اور توانائی Ú©ÛŒ بØ+الی Ú©Û’ لیے وقت نکالنا مدد گار ÛÙˆ گا۔ اگر آپ اپنے بچوں Ú©Ùˆ ÛŒÛÛŒ طریقے بتائیں، خصوصاً ÙˆÛ Ø¨Ú†Û’ جو تھوڑے بڑے ÛÙˆ Ú†Ú©Û’ Ûیں، تو ÙˆÛ Ø´Ø§ÛŒØ¯ گھر میں انÙیکشن Ù†Û Ù„Ø§Ø¦ÛŒÚºÛ” اوسطاً ایک بالغ Ùرد Ú©Ùˆ سال میں دو تین بار نزلÛØŒ زکام Ûوتا ÛÛ’ اور بچوں Ú©Ùˆ آٹھ سے 12 بار۔ اگر آپ بیمار Ù¾Ú‘ جائیں تو آرام کریں اور مائع کا Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø§Ø³ØªØ¹Ù…Ø§Ù„ کریں۔ اس سے جلد بÛتری آئے گی۔ Ù+…Ù+…Ù+