a.jpg

ضلع چترال میں واقع ’’ترچ میر‘‘ سلسلہ کوہ ہندوکش Ú©ÛŒ بلند ترین چوٹی ہے۔ سلسلہ کوہ ہمالیہ Ùˆ قراقرم سے باہر یہ دنیا Ú©ÛŒ سب سے اونچی چوٹی ہے۔ سطØ+ سمندر سے اس Ú©ÛŒ بلندی 25289 فٹ ہے۔ اسے سب سے پہلے 21جولائی 1950Ø¡ Ú©Ùˆ ناروے Ú©Û’ مہم جوؤں Ù†Û’ سر کیا۔ اس پہاڑی Ú©Ùˆ چترال Ú©Û’ بازار سے دیکھا جا سکتا ہے۔ ترچی میر Ú©ÛŒ جانب سفر کرتے ہوئے آخری گاؤں کا نام ترچی ہے۔ یہاں Ú©Û’ لوگوں Ú©ÛŒ زبان کھوار ہے۔ یہاںسرد ترین ماہ جنوری میں اوسط درجہ Ø+رارت منفی 17.5 ہوتا ہے جبکہ گرم ترین دو ماہ یعنی جولائی اور اگست میں اوسط درجہ Ø+رارت 6.5 سینٹی گریڈ ہوتا ہے۔