موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام
مکر و فن خواجگی کاش سمجھتا غلام!
شرع ملوکانہ میں جدت اØ+کام دیکھ
صور کا غوغا Ø+لال، Ø+شر Ú©ÛŒ لذت Ø+رام!
اے کہ غلامی سے ہے روØ+ تری مضمØ+Ù„
سینۂ بے سوز میں ڈھونڈ خودی کا مقام!