Results 1 to 3 of 3

Thread: نئی اینٹی بائیوٹکس دوائیں کیڑے مکوڑوں کی مدد سے بنیں گی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 نئی اینٹی بائیوٹکس دوائیں کیڑے مکوڑوں کی مدد سے بنیں گی

    نئی اینٹی بائیوٹکس دوائیں کیڑے مکوڑوں کی مدد سے بنیں گی
    a.jpg
    طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ حشرات الارض بالخصوص چیونٹیوں کے جسم پر موجود بیکٹیریا سے اینٹی بائیوٹکس ادویات تیار کرنے میں مدد مل سکتی ہے ۔آج دنیا بھر میں جتنی اینٹی بائیوٹکس استعمال ہورہی ہیں

    واشنگٹن(نیٹ نیوز)ان کی اکثریت مٹی اور کھاد وغیرہ سے حاصل ہوتی ہے لیکن ہر گزرتے روز کے ساتھ ہماری اینٹی بائیوٹکس دوائیں تیزی سے بدلتے جراثیم اور بیکٹیریا کے سامنے بے اثر ہوتی جارہی ہیں لیکن اب اس معاملے میں پیش رفت ہورہی ہے کیوں کہ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ حشرات الارض بالخصوص چیونٹیوں کے جسم پر موجود بیکٹیریا سے اینٹی بائیوٹکس ادویہ تیار کرنے میں مدد مل سکتی ہے ۔یونیورسٹی آف وسکانسن میڈیسن کے ماہرین نے تاریخ کا سب سے بڑا اور تفصیلی سروے کیا جس میں کیڑے مکوڑوں پر رہنے والے جرثوموں کا مکمل جائزہ لیا گیا۔اس تحقیق سے ایک قسم کی چیونٹی ’’سائفو مائرمیکس‘‘ سامنے آئی ۔ برازیل کی اس چیونٹی کے بدن سے ایک مرکب ’’سائفومائی سن‘‘ دریافت ہوا ہے جو ایسی فنجائی کو شکست دے سکتا ہے جو اب تک کئی اینٹی بائیوٹکس کو ناکارہ بناچکی ہے اور اس کے ضمنی زہریلے اثرات بھی نہیں دیکھے گئے ۔ چوہوں پر اس کے کامیاب تجربات کئے گئے ہیں۔
    2gvsho3 - نئی اینٹی بائیوٹکس دوائیں کیڑے مکوڑوں کی مدد سے بنیں گی

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default Re: نئی اینٹی بائیوٹکس دوائیں کیڑے مکوڑوں کی مدد سے بنیں گی

    Bht khubsurat .very infor post..Jazak Allah Khair
    Khush rahiye....Ameen


    30abdx0 - نئی اینٹی بائیوٹکس دوائیں کیڑے مکوڑوں کی مدد سے بنیں گی
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: نئی اینٹی بائیوٹکس دوائیں کیڑے مکوڑوں کی مدد سے بنیں گی

    Wah
    Bohat umdah
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •