Results 1 to 3 of 3

Thread: آدھے سر کے اذیت ناک درد سے نجات کیلئے دوائی تیارکرلی گئی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 آدھے سر کے اذیت ناک درد سے نجات کیلئے دوائی تیارکرلی گئی

    آدھے سر کے اذیت ناک درد سے نجات کیلئے دوائی تیارکرلی گئی
    a.jpg

    آدھے سر کا اذیت ناک درد جسے میگرین بھی کہا جاتا ہے نہایت تکلیف دہ ہوتا ہے جو اپنے مریض کو کسی بھی کام کے قابل نہیں چھوڑتا۔میگرین کا کوئی باقاعدہ علاج نہیں ہے

    لاہور (نیٹ نیوز) تاہم گھریلو ٹوٹکے اپنا کر وقتی طور پر آرام حاصل کیا جاسکتا ہے ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ میگرین کے مریضوں کو چاہئے کہ اپنا طرز زندگی ایسا رکھیں جس میں سر درد اٹھنے کا امکان کم سے کم ہو جیسے سکرینز کا بہت کم استعمال، وقت پر آرام اور دماغ کو زیادہ تھکانے سے گریز کیا جائے تاہم حال ہی میں ماہرین نے ایسی دوا تیار کی ہے جو ان کے دعوے کے مطابق میگرین سے نجات دلا سکتی ہے ۔ارنمب نامی یہ دوا انجکشن کے ذریعے جسم میں داخل کی جاتی ہے جو دماغ تک پہنچنے والے تکلیف کے سگنلز کو بلاک کردیتی ہے ،یہ دوا اس ریسپٹر پر اثر انداز ہوتی ہے جہاں میگرین سے پیدا ہونیوالا پروٹین جمع ہوتا ہے ۔یہ پروٹین میگرین کے اٹیک کے دوران تکلیف کے سگنلز کو ایک سے دوسرے مقام پر منتقل کرتے ہیں ،یہ دوا اس ریسپٹر کو بلاک کردیتی ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ دوا میگرین کے دوروں میں 50 فیصد کمی کرسکتی ہے ،اس دوا کے اب تک کوئی سائیڈ افیکٹس نہیں دیکھے گئے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس دوا پر مزید کام جاری ہے ۔
    2gvsho3 - آدھے سر کے اذیت ناک درد سے نجات کیلئے دوائی تیارکرلی گئی

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default Re: آدھے سر کے اذیت ناک درد سے نجات کیلئے دوائی تیارکرلی گئی

    Bht khubsurat .very infor post..Jazak Allah Khair
    Khush rahiye....Ameen


    30abdx0 - آدھے سر کے اذیت ناک درد سے نجات کیلئے دوائی تیارکرلی گئی
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: آدھے سر کے اذیت ناک درد سے نجات کیلئے دوائی تیارکرلی گئی

    Wah
    Bohat umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •