برطانوی خاتون کا 40سیکنڈزمیں چپس تیارکرکے 5پیکٹ بنانے کا ریکارڈ
a.jpg
یوں تو چپس کھانے کے شوقین افراد کی کمی نہیں لیکن چپس سے کچھ لوگ گنیز ریکارڈ بھی قائم کرلیتے ہیں۔

لندن(نیٹ نیوز) ایک برطانوی خاتون سٹیفن سیلک Ù†Û’ تیز ترین رفتار سے چپس Ú©Û’ پیکٹ بنانے کا مظاہرہ کر Ú©Û’ اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا۔مالٹ بائے Ú©Û’ ایک کیفے میں کام کرنے والی سیلک Ù†Û’ چالیس سیکنڈز میں مختلف مصالØ+Û’ ملا کر چپس تیار کئے اور اُنہیں پانچ پیکٹس میں پیک کر Ú©Û’ گنیز ریکارڈ توڑ دیا۔واضØ+ رہے اس ریکارڈ Ú©Ùˆ قائم کرنے کیلئے فرائز Ú©Û’ پانچ پیکٹس تیار کرنے تھے جن کا وزن Ú©Ù… از Ú©Ù… 350گرام ہونا لازمی تھا جبکہ اس سے قبل یہ ریکار ڈسٹیفن سیلک Ù†Û’ ہی 44.43سیکنڈ سے قائم کیا تھا۔