Results 1 to 3 of 3

Thread: ریڑھ کی ہڈی میں سوچنے کی صلاحیت موجود

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel ریڑھ کی ہڈی میں سوچنے کی صلاحیت موجود

    ریڑھ کی ہڈی میں سوچنے کی صلاحیت موجود
    a.jpg
    میڈیکل ماہرین نے چند ماہ قبل حرام مغز میں چھپے دماغ کے ایک نئے گوشے کی دریافت کا اعلان کیا تھا اور اب خبر یہ ہے کہ ریڑھ کی ہڈی عین دماغ کی طرح بعض معلومات کی پروسیسنگ میں مدد دیتی ہے ۔

    ٹورنٹو(نیٹ نیوز) اس سے قبل ہم سمجھتے آئے ہیں سوچنے سمجھنے کا سارا کام صرف دماغ ہی کرتا ہے لیکن ریڑھ کی ہڈی میں بھی کئی اعصاب پائے جاتے ہیں اور وہ سادہ حرکات کی انجام دہی اور حرکات و سکنات میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ کینیڈا کی ویسٹرن یونیورسٹی کے ماہرین نے کہا ہے کہ ریڑھ کی ہڈی میں حرام مغز بعض پیچیدہ عمل انجام دیتے ہیں جن میں ہاتھ کی پوزیشن کا ادراک بھی شامل ہے ۔اس ضمن میں پی ایچ ڈی ماہر اینڈریو پروزنسکی کہتے ہیں کہ حرام مغز کی سطح پر کم ازکم ایک پیچیدہ عمل کو دیکھ کر احساس ہوتا ہے کہ ریڑھ کی ہڈی اور اس سے متعلقہ اعضا ہماری نگاہوں سے اوجھل تھے ، اسے سمجھ کر ناصرف دماغ کو مزید جاننے میں مدد ملے گی بلکہ پیچیدہ امراض کے علاج کی راہ بھی ہموار ہوگی۔
    2gvsho3 - ریڑھ کی ہڈی میں سوچنے کی صلاحیت موجود

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default Re: ریڑھ کی ہڈی میں سوچنے کی صلاحیت موجود

    Bht khubsurat .very infor post..Jazak Allah Khair
    Khush rahiye....Ameen


    30abdx0 - ریڑھ کی ہڈی میں سوچنے کی صلاحیت موجود
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: ریڑھ کی ہڈی میں سوچنے کی صلاحیت موجود

    Wah
    Bohat umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •