لیفٹ آرم پیسرز کی آمد وسیم اکرم کے مرہون منت ہے ،ابراہام ڈی ویلیئرز
a.jpg

ان کی کامیابیوں کو دیکھ کر بھی نوجوان پلیئرز میں جذبہ بیدار ہوتا ہے ،سابق پروٹیز کپتان

دبئی(اسپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقی کرکٹر ابراہام ÚˆÛŒ ویلیئرز کا کہنا ہے کہ پاکستان Ú©Ùˆ وسیم اکرم Ú©ÛŒ وجہ سے ایک سے بڑھ کر ایک لیفٹ آرم پیسر میسر آتا رہا ہے جن Ú©Ùˆ دیکھ کر نوجوانوں میں فاسٹ بالنگ کا جذبہ بیدار ہوتا ہے Û” Ù¾ÛŒ ایس ایل میں لاہور قلندرز سے منسلک ابراہام ÚˆÛŒ ویلیئرز کا کہنا تھا کہ پاکستان میں وسیم اکرم ایک پسندیدہ کرکٹر سمجھے جاتے ہیں اور گرین شرٹس Ú©Ùˆ جو فاسٹ بالرز مل رہے ہیں ان میں سابق پاکستانی کپتان کا بھی نمایاں کردار ہے کیونکہ صرف ان Ú©ÛŒ کامیابیوں Ú©Ùˆ دیکھ کر بھی بہت سے نوجوان میں فاسٹ بالر بننے کا شوق پیدا ہوتا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ میں بھی ایسے فاسٹ بالرز Ú©ÛŒ بڑی تعداد موجود ہے اور لاہور قلندرز میں شامل شاہین آفریدی بھی اس Ú©ÛŒ اہم مثال ہیں جن Ú©ÛŒ کارکردگی Ù†Û’ انہیں بھی بہت زیادہ متاثر کیا ہے ۔ابراہام ÚˆÛŒ ویلیئرز کا کہنا تھا کہ Ù¾ÛŒ ایس ایل میں بالنگ کا مجموعی معیار شاندار ہے اور وہ بھی اس ٹورنامنٹ میں کھیل کر اس وجہ سے خوشی Ù…Ø+سوس کر رہے ہیں کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ Ú©ÛŒ بØ+الی میں ان کا بھی Ø+صہ ہوگا اور وہ پاکستان میں ہونے والے میچز میں بہترین کھیل پیش کرنے Ú©ÛŒ کوشش کریں Ú¯Û’ ۔سابق پروٹیز کپتان Ú©Û’ مطابق پاکستانی ٹیم Ú©ÛŒ فائٹنگ اسپرٹ انہیں ہمیشہ متاثر کرتی ہے جس Ú©Û’ کھلاڑی آسانی سے ہار نہیں مانتے تاہم موجودہ دور Ú©ÛŒ کرکٹ سے متعلق کسی بھی قسم کا اندازہ لگانا ممکن نہیں کیونکہ کوئی بھی ٹیم ہمیشہ جیت نہیں سکتی اور اسے کبھی کامیابی تو کبھی ناکامی کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے Û”