Results 1 to 3 of 3

Thread: -4-7-8-،بے خوابی دور کرکے نیند لانے کا آسان طریقہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel -4-7-8-،بے خوابی دور کرکے نیند لانے کا آسان طریقہ

    ۔4،7،8 ،بے خوابی دور کرکے نیند لانے کا آسان طریقہ
    a.jpg

    اکثر افراد کو رات کو سونے کیلئے لیٹنے کے بعد نیند نہ آنے کے مسئلے کا سامنا ہوتا ہے اور وہ کروٹیں بدلتے رہتے ہیں، نیویارک (نیٹ نیوز) مگر اس کا حل سامنے آگیا ہے ۔بے خوابی یا نیند نہ آنا بیشتر افراد کا مسئلہ ہوتا ہے اور نیند کی کمی متعدد امراض کا خطرہ بڑھاتی ہے جبکہ چہرے پر بھی اس کے اثرات سیاہ حلقوں کی شکل میں ظاہر ہوتے ہیں مگر اب ہارورڈ یونیورسٹی کے ایک ماہر نے اس کا حل پیش کیا ہے اور اس کی مدد سے آپ ایک منٹ میں سونے میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔ہارورڈ کے ڈاکٹر اینڈریو ویل کے مطابق یہ ایک قدرتی ٹوٹکا ہے جو صدیوں سے مختلف افراد استعمال کررہے ہیں۔اس طریقے کو 4-7-8 کا نام دیا گیا ہے اور ہاں یہ سننے یا بولنے جتنا ہی آسان ہے ۔سب سے پہلے بستر پر سکون سے لیٹ جائیں اور پھر اپنی ناک سے 4 سیکنڈ کیلئے سانس لیں، اس کے بعد 7 سیکنڈ کیلئے سانس روک لیں اور پھر منہ سے 8 سیکنڈ میں آہستگی سے سانس خارج کریں۔یہ عمل اس وقت تک دہرائیں جب تک نیند نہیں آجاتی اور اکثر اوقات لوگ اسے آزما کر ایک منٹ کے اندر ہی سونے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔ڈاکٹر اینڈریو کاکہناہے کہ یہ بہترین طریقہ کار ہے جو میں نے نیند نہ آنے کے مسئلے کے حل کے طور پر آزمایا ہے ۔

    2gvsho3 - -4-7-8-،بے خوابی دور کرکے نیند لانے کا آسان طریقہ

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default Re: -4-7-8-،بے خوابی دور کرکے نیند لانے کا آسان طریقہ

    Bht khubsurat .very infor post..Jazak Allah Khair
    Khush rahiye....Ameen


    30abdx0 - -4-7-8-،بے خوابی دور کرکے نیند لانے کا آسان طریقہ
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: -4-7-8-،بے خوابی دور کرکے نیند لانے کا آسان طریقہ

    Wah
    Bohat umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •