سزا کا Ø+ال سنائیں، جزا Ú©ÛŒ بات کریں
خدا ملا ہو جنہیں، وہ خدا کی بات کریں

انہیں پتہ بھی چلے اور وہ خفا بھی نہ ہوں
اس اØ+تیاط سے کیا مدعا Ú©ÛŒ بات کریں

ہمارے عہد کی تہذیب میں قبا ہی نہیں
اگر قبا ہو تو ہم بھی بندِ قبا کی بات کریں

ہر ایک دور کا مذہب نیا خدا لایا
کریں تو ہم بھی مگر کس خدا کی بات کریں

وفا شعار کئی ہیں، کوئی Ø+سیں بھی تو ہو
چلو پھر آج اسی بے وفا کی بات کریں
Ù+Ù+Ù+