ٹیسٹ کرکٹ کو زوال کا شکار کہنا درست نہیں:ڈیورچرڈسن
گلوبل فین پول میں ٹیسٹ کرکٹ دیکھنے والے 68فیصد سے زائد شائقین شامل ہیں

دبئی(سپورٹس ڈیسک)چیئرمین آئی سی سی ششانک منوہر خواہ یہ سمجھتے ہوں کہ ٹیسٹ کرکٹ زوال کا شکار ہے لیکن چیف ایگزیکٹو ڈیو رچرڈسن Ú©Û’ مطابق اعداد Ùˆ شمار بتاتے ہیں کہ ان کا اندازہ بالکل غلط ہے ۔ڈیو رچرڈسن Ù†Û’ واضØ+ کیا ہے کہ گزشتہ سال آئی سی سی Ù†Û’ سروے کرایا تھا جس Ú©Û’ مطابق طویل فارمیٹ Ú©ÛŒ کرکٹ Ú©Ùˆ سات سو ملین افراد Ú©ÛŒ زبردست Ø+مایت Ø+اصل ہے اور اس Ú©ÛŒ پوزیشن مضبوط جبکہ اسے دیکھنے والوں Ú©ÛŒ تعداد میں اضافہ ہوا ۔ان کا کہنا تھا کہ ایک بلین افراد پر مشتمل گلوبل فین پول میں ٹیسٹ کرکٹ دیکھنے والے 68 فیصد سے زائد شائقین شامل ہیں۔