پی ایس ایل فور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

480710 36284036 - پی ایس ایل فور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شک

دبئی (دنیا نیوز) Ù¾ÛŒ ایس ایل فور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز Ù†Û’ ملتان سلطان Ú©Ùˆ 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔122کاہدف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز Ù†Û’ 4وکٹوں پر عبور کرلیا۔ملتان سلطانزکا پلے آف مرØ+Ù„Û’ میں پہنچنا مشکل ہوگیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز Ú©Û’ کپتان سرفراز اØ+مد کا ٹاس جیت کر شعیب الیون Ú©Ùˆ بیٹنگ Ú©ÛŒ دعوت دینا درست ثابت ہوا۔ملتان Ú©ÛŒ پوری ٹیم 121 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ ملتان Ú©Û’ آٹھ بلے باز ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہوسکے۔ جانسن چارلس 46 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ڈیوائن براوو اور سہیل تنویر Ù†Û’ 3 3 سلطانز ٹھکانے لگائے۔ہدف Ú©Û’ تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز Ú©Û’ شین واٹسن Ù†Û’ فتØ+ میں٘ 33 رنز کا Ø+صہ ڈالا ØŒ رلی روسو 35 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے اور اØ+مد شہزاد Ù†Û’ ناقابل شکست 28 رنز Ú©ÛŒ اننیگ کھیلی شاہد آفریدی Ù†Û’ 2 گلیڈی ایٹرز Ú©Ùˆ آوٹ کیا۔