سندیپ لمیچھانے اولین نیپالی ٹی ٹوئنٹی گلوبل آئیکون بن گئے
1395576 78778128 - سندیپ لمیچھانے اولین نیپالی ٹی ٹوئنٹی گلوبل آئیکون بن گئے

لاہور قلندرز کے نوجوان لیگ اسپنر نے دنیا بھر کی لیگز میں اپنی اہمیت کو منوالیا

دبئی(اسپورٹس ڈیسک)Ù¾ÛŒ ایس ایل فور میں لاہور قلندرز Ú©Û’ لیگ اسپنر سندیپ لمیچھانے اولین نیپالی Ù¹ÛŒ ٹوئنٹی گلوبل آئیکون بن گئے ہیں جنہوں Ù†Û’ دنیا بھر Ú©ÛŒ لیگز میں اپنی اہمیت Ú©Ùˆ منوا لیا ہے ۔والدین Ú©ÛŒ جانب سے پڑھائی پر توجہ Ú©ÛŒ ہدایت Ú©Û’ بعد ان سے دو سے تین سال کا وقت لینے والے 18 سالہ نوجوان کیلئے کامیابی کا سفر آسان نہیں رہا جنہوں Ù†Û’ اکیڈمی میں تربیت کیلئے اپنی شادی شدہ بہن Ú©Û’ گھر میں قیام Ú©Û’ دوران یومیہ Ú†Ú¾ سے سات گھنٹے تک مشق کر Ú©Û’ خود Ú©Ùˆ ایک موثر لیگ اسپنر Ú©Û’ طور پر ابھارا اور آج انہیں دنیا بھر Ú©ÛŒ لیگز میں ہاتھوں ہاتھ لیا جاتا ہے جس میں Ù¾ÛŒ ایس ایل بھی شامل ہو گئی ہے ۔دو ہزار سولہ میں انڈر 19ورلڈ Ú©Ù¾ Ú©Û’ دوران 14وکٹیں لینے والے سندیپ لمیچھانے کا خیال ہے کہ ان Ú©ÛŒ کامیابی Ù†Û’ نیپال میں والدین Ú©Ùˆ یہ Ø+وصلہ بخشا ہے کہ وہ بھی اپنے بیٹوں Ú©Ùˆ کرکٹ کھیلنے دیں۔ان کا کہنا تھا کہ ساتھ کھیلنے والے ایک Ù„Ú‘Ú©Û’ Ú©ÛŒ والدہ Ù†Û’ ایک مرتبہ ان سے کہا تھا کہ کرکٹ کھلا کر میرے بیٹے Ú©ÛŒ زندگی برباد مت کرو لیکن اب وہی خاتون اپنے بیٹے Ú©ÛŒ ان Ú©Û’ ساتھ کھیلنے کیلئے Ø+وصلہ افزائی کرتی ہیں۔سندیپ لمیچھانے Ú©Û’ مطابق ان Ú©Û’ ملک میں کرکٹ سے بے پناہ Ù…Ø+بت Ú©Û’ باوجود اس پر سرمایہ کاری نہیں Ú©ÛŒ جاتی اور یہ ماØ+ول کسی اور ملک میں ہوتا تو نوجوان کرکٹ ہی Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ جاتے ۔ان کا کہنا تھا کہ Ù¾ÛŒ ایس ایل کا معیار دنیا Ú©ÛŒ کسی بھی لیگ سے Ú©Ù… نہیں اور وہ اس میں کھیل کر بھرپور لطف اٹھا رہے ہیں۔