Results 1 to 3 of 3

Thread: امریکہ میں برف کی سلوں سے تیارقلعہ عوام کیلئے کھول دیاگیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel امریکہ میں برف کی سلوں سے تیارقلعہ عوام کیلئے کھول دیاگیا

    امریکہ میں برف کی سلوں سے تیارقلعہ عوام کیلئے کھول دیاگیا
    1395486 51853697 - امریکہ میں برف کی سلوں سے تیارقلعہ عوام کیلئے کھول دیاگیا

    امریکہ میں ہزاروں برف کی سلوں سے تیارکردہ قلعہ عوام کیلئے کھول دیا گیا ۔

    واشنگٹن(نیٹ نیوز) امریکی ریاست نیو ہمپشائر کے گاؤں شمالی ووڈسٹاک میں ہزاروں برف کی سلوں سے ایک قلعہ تیار کیا گیا ہے ، جس میں خوبصورت مجسمے ، تخت، خم دار راستے ، بچوں کیلئے جھولے ، آئس سلائیڈ اور دلکش فوارے شامل ہیں۔قلعے کی خوبصورتی میں اضافے کیلئے رنگ برنگی ایل ای ڈی لائٹس لگائی گئیں ہیں جن سے رات میں اس قلعے کا منظر انتہائی حسین معلوم ہوتا ہے ۔برف کے قلعے کی تیاری میں ہزاروں مزدورں نے حصہ لیاجبکہ اس کے ڈیزائن کیلئے ماہر آرٹسٹوں کی مددحاصل کی گئی تھی ۔برف کو جلد پگھلنے سے بچانے کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں اور قلعے میں بنائے گئے ایک تھیٹر میں روزانہ سٹیج شو کا اہتمام بھی کیاجارہاہے ۔قلعے کی سیر کیلئے جانیوالوں کو وہاں گھومنے پھرنے کے حوالے سے باقاعدہ ہدایات دی جاتی ہیں۔
    2gvsho3 - امریکہ میں برف کی سلوں سے تیارقلعہ عوام کیلئے کھول دیاگیا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default Re: امریکہ میں برف کی سلوں سے تیارقلعہ عوام کیلئے کھول دیاگیا

    Bht khubsurat .very infor post..Jazak Allah Khair
    Khush rahiye....Ameen


    30abdx0 - امریکہ میں برف کی سلوں سے تیارقلعہ عوام کیلئے کھول دیاگیا
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: امریکہ میں برف کی سلوں سے تیارقلعہ عوام کیلئے کھول دیاگیا

    Wah
    Bohat umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •