زرا سی دیر کو آئے تھے خواب آنکھوں میں پھر اس کے بعد مسلسل عذاب آنکھوں میں عجب طرح کاہے موسم کہ خاک اڑتی ہے وہ دن بھی تھے کہ کھلے تھےگلاب آنکھوں میں
Forum Rules