نومولود بچوں کیلئے پانی کے قطرے سے ہلکے بائیو سینسر تیار
1395987 52668433 - نومولود بچوں کیلئے پانی کے قطرے سے ہلکے بائیو سینسر تیار
نومولود بچوں کی پیدائش کے بعد ہی ان کی جسمانی کیفیات پر ہمہ وقت نظر رکھنے کیلئے ایک جانب تو خاص آلات کی ضرورت ہوتی ہے تو دوسری جانب ان پر کئی سینسر لگے ہوتے ہیں،

الینوائے (نیٹ نیوز) یہ سب بچے پر بوجھ ڈالتے ہیں اور وہ تاروں میں پھنسا دکھائی دیتا ہے لیکن اب تمام سینسروں Ú©Ùˆ اتنا ہلکا کردیا گیا ہے کہ ایک الیکٹروڈ کا وزن پانی Ú©Û’ قطرے Ú©Û’ برابر ہے اور سب بغیر تار Ú©Û’ کام کرسکتے ہیں۔ اس طرØ+ ماں ناصرف بچے Ú©Ùˆ دودھ پلاسکتی ہے بلکہ اپنی آغوش میں بھی Ù„Û’ سکتی ہے ØŒ اس طرØ+ بچہ اپنی والدہ کا لمس Ù…Ø+سوس کرسکتا ہے جو اس Ú©ÛŒ زندگی اور صØ+ت کیلئے بہت ضروری ہوتا ہے ۔نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی میں مختلف شعبوں Ú©Û’ ماہرین Ù†Û’ نرم ØŒ لچکدار اور ہلکے Ù¾Ú¾Ù„Ú©Û’ وائرلیس سینسر بنائے ہیں جنہیں دنیا بھر Ú©Û’ نومولود بچوں Ú©Û’ انتہائی نگہداشت Ú©Û’ وارڈ میں استعمال کیا جاسکتا ہے ØŒ اس سے قبل بچے Ú©Ùˆ الجھانے والے تار ماں اور بچے Ú©Û’ درمیان ایک بڑی رکاوٹ تھے Û”Ø+ال ہی میں ماہرین Ù†Û’ اس پورے سینسر نظام Ú©ÛŒ آزمائش دو مختلف ہسپتالوں میں کی، جہاں وائرلیس سینسر عین تاروں والے نظام Ú©ÛŒ طرØ+ درست اور قابلِ بھروسہ ثابت ہوئے ہیں۔