ایشین گیمز میں کرکٹ کی واپسی اولمپک کونسل آف ایشیا کی تصدیق
1396756 56107668 - ایشین گیمز میں کرکٹ کی واپسی اولمپک کونسل آف ایشیا کی تصدیق

چین کے شہر ہونگ زو میں دوہزاربائیس میں ہونے والے ایشین گیمز میں کرکٹ کی دوبارہ واپسی کی تصدیق کردی گئی

لندن (سپورٹس ڈیسک) چین Ú©Û’ شہر ہونگ زو میں دوہزاربائیس میں ہونے والے ایشین گیمز میں کرکٹ Ú©ÛŒ دوبارہ واپسی Ú©ÛŒ تصدیق کردی گئی Û” یہ فیصلہ اولمپک کونسل آف ایشیا Ú©ÛŒ جنرل اسمبلی میں کیاگیا۔ یادرہے کہ کرکٹ 2010اور 2014میں میگا ایونٹ کا Ø+صہ رہا تاہم انڈو نیشیا میں دوہزار اٹھارہ میں ہونے والے میگا ایونٹ میں اس کھیل Ú©Ùˆ شامل نہیں کیاگیا تھا۔ او سی اے Ø+کام Ú©Û’ مطابق میگا ایونٹ میں Ù¹ÛŒ ٹونٹی فارمیٹ Ú©Û’ تØ+ت میچز کھیلے جائیں Ú¯Û’ Û”