شی بیلیوز فٹبال کپ :جاپان نے برازیل کو 3-1سے ہرادیا
1396749 93345645 - شی بیلیوز فٹبال کپ :جاپان نے برازیل کو 3-1سے ہرادیا
چوتھے شی بیلیوز فٹبال کپ میں جاپان نے برازیل کو 3-1سے ہرادیا

نیش ویلی (سپورٹس ڈیسک)چوتھے شی بیلیوز فٹبال کپ میں جاپان نے برازیل کو 3-1سے ہرادیا جبکہ امریکہ اور انگلینڈ کا میچ 2-2گول سے برابر رہا۔شی بیلیوز کپ امریکہ کی میزبانی میں ہونیوالاخواتین فٹبال کا ایونٹ ہے جس میں 4ٹیمیں شرکت کرتی ہیں ۔