Results 1 to 3 of 3

Thread: پنیری سیخ کباب

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking پنیری سیخ کباب

    پنیری سیخ کباب
    23057 55570733 - پنیری سیخ کباب
    اجزا:
    مرغی کا قیمہ آدھا کلو، چاٹ مصالØ+ہ ایک چائے کا چمچ، پسا ہوا گرم مصالØ+ہ ایک چائے کا چمچ، چوپ Ú©ÛŒ ہوئی ہری مرچیں ایک کھانے کا چمچ، تلی ہوئی پیاز ایک پیالی، پسا ہوا لہسن ادرک ایک چائے کا چمچ، لیموں کا رس دو کھانے Ú©Û’ چمچ، انڈے دو عدد، ڈبل روٹی کا چورا ایک پیالی، کدوکش Ú©ÛŒ ہوئی چیڈر پنیر ایک پیالی، پانی دو کھانے Ú©Û’ چمچ، نمک Ø+سب ذائقہ تیل تلنے Ú©Û’ لیے۔
    ترکیب:
    بلینڈر میں علاوہ انڈے، ڈبل روٹی کا چورا اور پنیر باقی تمام اجزا مکس کر کے پیالے میں نکالیں۔ تھوڑا تھوڑا آمیزہ ہتھیلی میں رکھیں ۔ اس کے درمیان میں تھوڑا تھوڑا پنیر رکھیں اور لکڑی کی سیخ رکھ کر لمبوترے کباب کی شکل دے دیں۔ انہیں تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں۔ انڈوں میں پانی ملا کر جھاگ بننے تک پھینٹیں، کبابوں کو پہلے ڈبل روٹی کے چورے، پھر انڈے میں لپیٹ لیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کریں اور کباب سنہری تل کر نکال لیں۔ سرونگ ڈش پر سیخ کباب رکھ کر پیش کریں۔
    2gvsho3 - پنیری سیخ کباب

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default Re: پنیری سیخ کباب

    wah yummmyyyyy
    khush rahein


    30abdx0 - پنیری سیخ کباب
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پنیری سیخ کباب

    Quote Originally Posted by maya View Post
    wah yummmyyyyy
    khush rahein
    پسند رائے اور Ø+وصلہ افزائی کا شکریہ
    2gvsho3 - پنیری سیخ کباب

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •