پی ایس ایل: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو شکست دیدی
481196 57783039 - پی ایس ایل: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو شکست دیدی

ابوظہبی: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ Ú©Û’ چوتھے ایڈیشن Ú©Û’ 25 ویں میچ میں لاہور قلندرز Ù†Û’ پشاور زلمی Ú©Ùˆ جیت کیلئے 125 رنز کا ہدف دیا جو زلمی Ù†Û’ کپتان ڈیرن سیمی اور مصباØ+ الØ+Ù‚ Ú©ÛŒ ذمہ دارانہ بیٹنگ Ú©ÛŒ بدولت 6 وکٹوں Ú©Û’ نقصان پر پورا کر لیا۔

ہدف Ú©Û’ تعاقب میں پشاور زلمی Ú©ÛŒ آدھی ٹیم 20 رنز پر آؤٹ ہوگئی تاہم بعدازں کپتان ڈیرن سیمی اور مصباØ+ الØ+Ù‚ Ù†Û’ ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے شاندار 100 رنز Ú©ÛŒ پارٹنر شپ قائم کی، مصباØ+ الØ+Ù‚ Ù†Û’ 59 اور سیمی Ù†Û’ 46 رنز سکور کیے۔ اس سے قبل پشاور زلمی Ú©Û’ کپتان ڈیرن سیمی Ù†Û’ ٹاس جیت کر پہلے لاہور قلندرز Ú©Û’ کپتان فخر زمان Ú©Ùˆ بیٹنگ Ú©ÛŒ دعوت دی۔لاہور قلندرز Ú©ÛŒ جانب سے اننگز کا آغاز ہی مایوس Ú©Ù† رہا اور اوپنر اینٹن ڈیویچ 12 Ú©Û’ مجموعی اسکور پر آؤٹ ہوئے جب کہ فخر زمان بھی 11 رنز بناکر پویلین لوٹے۔
Ø+ارث سہیل، ڈیوڈ ویز اور عمیر مسعود Ù†Û’ ٹیم Ú©Ùˆ سنبھالا دینے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ تاہم قلندرز Ù†Û’ مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں Ú©Û’ نقصان پر 124 رنز بنائے۔ لاہور Ú©ÛŒ جانب سے Ø+ارث سہیل 43ØŒ ڈیوڈ ویز 26 اور عمیر مسعود 22 رنز بناکر نمایاں رہے۔پشاور زلمی Ú©ÛŒ جانب سے ملز Ù†Û’ 3ØŒ ثمین Ú¯Ù„ Ù†Û’ 2ØŒ ڈاؤسن اور وہاب ریاض Ù†Û’ ایک ایک کھلاڑی Ú©Ùˆ آؤٹ کیا۔