غزل

Ù…Ø+بت ترک Ú©ÛŒ میں Ù†Û’ گریباں سی لیا میں Ù†Û’
زمانے اب تو خوش ہو زہر یہ بھی پی لیا میں نے

ابھی زندہ ہوں لیکن سوچتا رہتا ہوں خلوت میں
کہ اب تک کس تمنا کے سہارے جی لیا میں نے

انہیں اپنا نہیں سکتا، مگر اتنا بھی کیا کم ہے
کہ Ú©Ú†Ú¾ مدت Ø+سیں خوابوں میں Ú©Ú¾Ùˆ کر جی لیا میں Ù†Û’

بس اب تو دامنِ دل چھوڑ دو بیکار امیدو!
بہت دکھ سہہ لیے میں نے بہت دن جی لیا میں نے

Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Û”Û”