کرس گیل ٹی 20چھکوں میں نمبرون
1398317 56497015 - کرس گیل ٹی 20چھکوں میں نمبرون

ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں زیادہ چھکوں کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

سینٹ کیٹس (سپورٹس ڈیسک) انہوں نے انگلینڈ کیخلاف پہلے میچ میں دو چھکے لگا کر کیوی بیٹسمین مارٹن گپٹل کے 103 چھکوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔