تمھارے خواب مرے ساتھ ساتھ چلتے ہیں
کئی سراب مرے ساتھ ساتھ چلتے ہیں

تمھارا غم، غم دنیا علوم آگاہی
سبھی عذاب مرے ساتھ ساتھ چلتے ہیں

اسی لیے تو میں عریانیوں سے ہوں Ù…Ø+فوظ
بہت Ø+جاب مرے ساتھ ساتھ چلتے ہیں

نہ جانے کون ہیں یہ لوگ جو کہ صدیوں سے
پس نقاب مرے ساتھ ساتھ چلتے ہیں

میں بے خیال کبھی دھوپ میں نکل آؤں
تو Ú©Ú†Ú¾ سØ+اب مرے ساتھ ساتھ چلتے ہیں
***