دوپہر کو سونے سے بلڈپریشر کے مرض پر قابو پانا ممکن
481640 56555257 - دوپہر کو سونے سے بلڈپریشر کے مرض پر قابو پانا ممکن

لاہور: (دنیا نیوز) ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دوپہر کو سونے سے بلڈپریشر کے مرض پر قابو پایا جاسکتا ہے۔

یونان میں ہونے والی تحقیق کے مطابق جو افراد دوپہر کو سونے کے عادی ہوتے ہیں ان میں بلڈ پریشر مستحکم رہنے کا امکان دوپہر کو نہ سونے والوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دوپہر کو ایک گھنٹہ سو کر بلڈپریشر کی ادویات سے چھٹکارہ پانے میں مددمل سکتی ہے۔