Results 1 to 3 of 3

Thread: اِتنی مُدّت بعد ملے ہو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 اِتنی مُدّت بعد ملے ہو


    اِتنی مُدّت بعد ملے ہو
    کن سوچوں میں گم رہتے ہو؟
    اِتنے خائف کیوں رہتے ہو؟
    ہر آہٹ سے ڈر جاتے ہو
    تیز ہَوا نے مجھ سے پوچھا
    ریت پہ کیا لکھتے رہتے ہو؟
    کاش کوئی ہم سے بھی پوچ ہے
    رات گئے تک کیوں جاگے ہو؟
    میں دریا سے بھی ڈرتا ہوں
    تم دریا سے بھی گہرے ہو!
    کون سی بات ہے تم میں ایسی
    اِتنے اچھّے کیوں لگتے ہو؟
    پیچھے مڑ کر کیوں دیکھا تھا
    ّپتھر بن کر کیا تکتے ہو
    جاؤ جیت کا جشن مناؤ!
    میں جھوٹا ہوں، تم سچّے ہو
    اپنے شہر کے سب لوگوں سے
    میری خاطر کیوں اُلجھے ہو؟
    کہنے کو رہتے ہو دل میں!
    پھر بھی کتنے دُور کھڑے ہو
    رات ہمیں کچھ یاد نہیں تھا
    رات بہت ہی یاد آئے ہو
    ہم سے نہ پوچھو ہجر کے قصّے
    اپنی کہو اب تم کیسے ہو؟
    محسن تم بدنام بہت ہو
    جیسے ہو، پھر بھی اچھّے ہو
    ***


    2gvsho3 - اِتنی مُدّت بعد ملے ہو

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default Re: اِتنی مُدّت بعد ملے ہو

    wahhhh bht khoob jazak Allah khair


    30abdx0 - اِتنی مُدّت بعد ملے ہو
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اِتنی مُدّت بعد ملے ہو

    Quote Originally Posted by maya View Post
    wahhhh bht khoob jazak Allah khair
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - اِتنی مُدّت بعد ملے ہو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •