میاں بیوی اور خراٹے
تØ+ریر: Ø+ماد اØ+مد (معصوم بچہ)Û”
خراٹوں کی سب سے زیادہ شکایات بیگمات کی طرف سے اپنے شوہروں کے لئے ہوتی ہیں۔ در اصل شوہر ایک ایسی مخلوق کا نام ہے ، جو تکیے پر سر رکھنے کے دو منٹ بعد ہی اپنے منہ سے ایسی عجیب و غریب آوازیں برآمد کرتا ہے ، جیسے کوئی ڈبل ڈیکر بس زیادہ لوگوں کے بوجھ کی بدولت عجیب و غریب آوازیں نکالتے ہوئے چلنے پر مجبور ہوتی ہے۔ منہ سے نکلنے والی یہ عجیب و غریب آوازیں در اصل خراٹوں کی ہی ہوتی ہیں۔
ایسے شوہروں Ú©ÛŒ بیگمات جب ایک جج Ú©ÛŒ Ø+یثیت سے اپنے شوہروں پر خراٹے مارنے Ú©Û’ جرم Ú©ÛŒ ”فرد جرم“ عائد کرتی ہیں تو ”Ø+ضرات شوہران کرام“ اس جرم کا صاف صاف انکار کر دیتے ہیں۔ ”Ø+کمت Ùˆ بصیرت“ کا عملی نمونہ بنتے ہوئے بیگمات بھی فورا اپنے شوہروں کا انکار تسلیم کر لیتی ہیں۔ لیکن ابھی شوہر صاØ+ب Ù†Û’ مکمل سکون کا سانس بھی نہیں لیا ہوتا کہ اگلے ہی دن بیگم صاØ+بہ دوبارہ ”ایمرجنسی عدالت“ نافذ کر دیتی ہیں اور اپنے شوہر Ú©Ùˆ موبائل کیمرے Ú©Û’ ذریعے بنی ہوئی وہ ویڈیو دکھاتی ہیں ØŒ جس میں انہوں Ù†Û’ گزشتہ رات ہی شوہر Ú©Û’ خراٹوں Ú©Û’ خوفناک مناظر Ù…Ø+فوظ کئے ہوتے ہیں۔ تب کہیں جا کر شوہر Ø+ضرات Ú©Ùˆ اپنا جرم نہ چاہتے ہوئے بھی تسلیم کرنا پڑتا ہے۔ سمجھدار شوہر Ø+ضرات اپنا جرم ثابت ہونے Ú©Û’ بعد، ”جج صاØ+بہ “ Ú©ÛŒ طرف سے سزا سنائے جانے سے قبل، از خود ہی باعزت طریقے سے کان Ù¾Ú©Ú‘ لیتے ہیں۔ مگر چند شوہر تو جرم ثابت ہونے پر بھی ”سمارٹ“ بننے Ú©ÛŒ کوشش کرتے ہیں اور یہ کہتے پائے جاتے ہیں کہ ”بیگم صاØ+بہ! آپ Ú©ÛŒ ویڈیو جھوٹ نہیں ہو سکتی لیکن در اصل میں ان آوازوں میں خراٹے نہیں مارتا بلکہ خواب میں خود Ú©Ùˆ سائلنسر Ù†Ú©Ù„ÛŒ ہوئی موٹر سائیکل سمجھ کر ØŒ اپنے منہ سے اس جیسی آوازیں نکالنے Ú©ÛŒ کوشش کرتا ہوں“۔
ایک خراٹوں سے متاثرہ خاتون تو اپنے شوہر Ú©Ùˆ خراٹوں Ú©Û’ علاج Ú©Û’ لئے ملک Ú©Û’ مشہور Ùˆ معروف سرجن Ú©Û’ پاس بھی Ù„Û’ گئیں۔ ڈاکٹر اس Ú©Û’ شوہر Ú©Ùˆ آپریشن تھیٹر Ú©Û’ اندر Ù„Û’ گئے۔ مسلسل دو گھنٹے مریض Ú©Ùˆ آپریشن تھیٹر میں رکھنے Ú©Û’ بعد جب ڈاکٹر صاØ+ب تھیٹر سے باہر Ù†Ú©Ù„Û’ تو انتہائی افسردگی سے بولے کہ ”مØ+ترمہ! ہم معذرت خواہ ہیں کہ ہم جو Ú©Ú†Ú¾ کر سکتے تھے، ہم Ù†Û’ کیا۔ ہم Ù†Û’ نہ صرف مریض Ú©ÛŒ اینجیو پلاسٹی Ú©ÛŒ بلکہ ساتھ ہی ساتھ لیزر سرجری بھی کر ڈالی۔ ایک طرف ہم Ù†Û’ اس Ú©Û’ دل کا ایک والو تبدیل کیا تو دوسری طرف ایک سٹنٹ بھی ڈال دیا۔ لیکن افسوس کہ تمہارا شوہر اب بھی کسی برفانی سنڈے Ú©ÛŒ طرØ+ ہی خراٹے مارتا ہے“۔
خواتین تو اپنے شوہروں Ú©Û’ خراٹوں Ú©ÛŒ اس قدر عادی ہو جاتی ہیں کہ اگر شوہروں Ú©Û’ خراٹوں Ú©ÛŒ آواز آنا بند ہو جائے تو اس Ú©Û’ ناک Ú©Û’ قریب اپنی انگلی Ù„Û’ جا کر چیک کرتی ہیں کہ اندر سے ”ہوا“ بھی برآمد ہو رہی ہے یا نہیں۔ دیگر الفاظ میں وہ یہ چیک کر رہی ہوتی ہیں کہ کیا موصوف ابھی سانس Ù„Û’ رہے ہیں یا پھر وراثت Ú©ÛŒ صورت میں میرے مالی Ù„Ø+اظ سے مضبوط ہونے کا وقت آگیا ہے؟۔
بہت سی بیگمات اپنے شوہروں Ú©Û’ خراٹوں Ú©Û’ Ø+والے سے مجبورا صبر کر لیتی ہیں ØŒ مگر Ø´Ú© Ùˆ شبہ ان Ú©Û’ دل سے مکمل طور پر کبھی بھی نہیں Ù†Ú©Ù„ پاتا۔ ایسی خواتین انتہائی غور سے اپنے میاں Ú©Û’ خراٹے سنتی ہیں کہ کہیں میاں صاØ+ب اپنے خراٹوں Ú©Û’ اندر بھی ”کوڈ ورڈز“ میں ”کسی اور خاتون“ کا نام تو نہیں Ù„Û’ رہے؟۔
آج Ú©Ù„ تو ضرورت رشتہ Ú©Û’ اشتہار بھی Ú©Ú†Ú¾ اس طرØ+ سے آنے Ù„Ú¯Û’ ہیں کہ ہماری خوب صورت Ùˆ خوب سیرت بچی Ú©Û’ لئے انتہائی نیک اور پرہیز گار Ù„Ú‘Ú©Û’ کا رشتہ درکار ہے۔ لڑکا اس قدر پرہیزگار ہو کہ خراٹے مارنے سے بھی پرہیز کرتا ہو۔ ایسے اشتہارات دینے والے شاید یہ بات بھول جاتے ہیں کہ دو طرØ+ Ú©Û’ مرد دنیا میں مشکل ہی ملتے ہیں۔ ایک وہ جنہوں Ù†Û’ گندی اور بدبودار جرابیں زیب تن نہ کر رکھی ہوں اور دوسرے وہ جن Ú©Û’ خراٹوں Ú©ÛŒ گونج بہت زیادہ نہ ہو۔
عمومی طور پر ناؤ ہی ندیا میں ڈوبتی ہے لیکن صوفی غلام تبسم مرØ+وم Ù†Û’ اپنے کتابچہ ”جھولنے“ میں ”ناؤ میں ندیا ڈوب چلی“ Ú©ÛŒ خبر بھی سنائی تھی۔ ”ناؤ میں ندی ڈوبنے“ والے واقعے Ú©ÛŒ ہی طرØ+ ØŒ کبھی کبھار مرد Ø+ضرات بھی اپنی بیگم Ú©Û’ خراٹوں سے متاثر ہوتے نظر آتے ہیں۔ مگر ”دہشت گردی“ Ú©Û’ ایسے واقعات شاذ Ùˆ نادر ہی پیش آتے ہیں۔ بیگم Ú©Û’ خراٹوں Ú©Û’ Ø+والے سے شکوہ کرتے ہوئے ایسے ہی ایک ”میاں“ Ú©ÛŒ ترجمانی Ù…Ø+ترم سلمان گیلانی صاØ+ب Ù†Û’ اپنے اشعار میں Ú©Ú†Ú¾ یوں Ú©ÛŒ ہے۔
کمرے میں تھی خراٹوں کی کُھڑ کُھڑ متواتر
ناسیں تیری بجتی رہیں پُھڑ پُھڑ متواتر
سوتے میں بھی تکتی رہی لڑنے کے تو سپنے
تھی نیند Ú©ÛŒ Ø+الت میں بھی ُبڑ بُڑ متواتر
منقول