بد بو دار سانسوں سے نجات
23071 51612585 - بد بو دار سانسوں سے نجات
Ù…Ø+مد اقبال
سانسوں سے آنے والی بدبو دوسروں Ú©Ùˆ ناگوار گزرتی ہے اور فرد Ù…Ø+فل میں یا کسی دوست Ú©Û’ سامنے گفتگو کرنے سے گریز کرنے لگتا ہے۔ آنے والی بدبو سے بچنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اپنے دانتوں، زبان اور منہ Ú©Ùˆ صاف رکھا جائے۔ بدبو دار سانسوں سے بچنے Ú©Û’ لیے مندرجہ ذیل کام کریں: Ù+ دانتوں اور مسوڑھوں Ú©Ùˆ دن میں دو بار دو منٹ Ú©Û’ لیے آرام سے برش کریں۔ Ù+ فلورائیڈ ٹوتھ پیسٹ استعمال کریں۔ Ù+ دن میں ایک بار اپنی زبان Ú©Ùˆ سکریپر یا کلینر سے صاف کریں۔ Ù+ دانتوں Ú©Û’ درمیان صفائی کرنے والا برش استعمال کریں یا دن میں ایک بار فلاس کریں۔ Ù+ دانتوں کا باقاعدگی سے معائنہ کروائیں۔ Ù+ اگراترنے والے مصنوعی دانت Ù„Ú¯Û’ ہیں تو انہیں صاف رکھیں اور رات Ú©Ùˆ اتار کر سوئیں۔ Ù+ جن کھانوں Ú©Û’ بعد تیز بو آتی ہیں، انہیں کھانے Ú©Û’ بعد شوگر فری مِنٹ یا چیونگم استعمال کریں۔ Ù+ اینٹی بیکٹیریل ماؤتھ واش یا ٹوتھ پیسٹ استعمال کریں۔ بدبودار سانسوں Ú©ÛŒ صورت میں مندرجہ ذیل چیزوں سے بچیں: Ù+ سگریٹ نوشی مت کریں۔ Ù+ برش کرتے ہی پانی سے منہ صاف نہ کریں۔ Ù+ ایسے مشروب اور خوراک نہ لیں جن میں شکر زیادہ ہو۔ Ù+ اتنی سختی سے برش نہ کریں کہ مسوڑھوں یا زبان سے خون آنے Ù„Ú¯Û’Û” بدبو دار سانسوں Ú©ÛŒ مندرجہ ذیل وجوہات ہوتی ہیں: Ù+ تیز بو یا مرچ مصالØ+ÙˆÚº والے کھانے کھانا یا مشروبات پینا۔ Ù+ دانتوں یا مسوڑھوں Ú©Û’ مسائل، مثلاً دانتوں میں سوراخ یا انفیکشن۔ Ù+ وزن Ú©Ù… کرنے Ú©Û’ لیے خوراک میں کمی۔ Ù+ بعض بیماریاں مثلاً Ú¯Ù„Û’ Ú©ÛŒ گلٹیوں کا سوجنا (ٹونسیلیٹس) یا تیزابیت۔ Ù+ سگریٹ نوشی۔ مندرجہ ذیل صورتوں میں ڈینٹسٹ سے رجوع کریں: Ù+ چند ہفتے مذکورہ بالا طریقے اپنانے Ú©Û’ باوجود اگر سانسوں Ú©ÛŒ بدبو نہ جائے۔ Ù+ مسوڑھوں میں درد ہو، خون آئے یا وہ سوج جائیں۔ Ù+ بلوغت Ú©Û’ بعد دانت ہلنے لگیں یا کمزور ہو جائیں۔ Ù+ مصنوعی دانتوں میں خرابی پیدا ہو جائے۔ Ù+…Ù+…Ù+