سائنسدان انٹارکٹکا میں سبزآئس برگز کی اصلیت جاننے کیلئے پریشان
انٹارکٹکا براعظم میں ایسے قدرتی عجوبے موجود Ûیں جو دÛائیوں سے سائنسدانوں کیلئے الجھن کا باعث بنے Ûوئے Ûیں
انٹارکٹکا(نیٹ نیوز)انٹارکٹکا براعظم میں ایسے قدرتی عجوبے موجود Ûیں جو دÛائیوں سے سائنسدانوں کیلئے الجھن کا باعث بنے Ûوئے Ûیں۔ان میں سے ÛÛŒ سبز رنگ Ú©Û’ متعدد آئس برگز Ú©ÛŒ موجودگی ÛÛ’ جو دÛائیوں سے اس براعظم Ú©Ùˆ دیکھنے کیلئے جانیوالے سیاØ+ÙˆÚº اور سائنسدانوں کیلئے Ù…Ø¹Ù…Û Ø¨Ù†Û’ Ûوئے Ûیں اور اس پر متعدد سائنسی مقالے بھی شائع Ûوئے ۔سائنسدان جاننا چاÛتے تھے Ú©Û Ø¢Ø®Ø± بر٠کی اس رنگت Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ú©ÛŒØ§ ÛÛ’ اور ÛŒÛ Ø§Ø¨ تک برقرار کیوں ÛÛ’ Û” ÛŒÛ Ø¢Ø¦Ø³ برگ 1988 میں ایک آسٹریلین Ù…ÛÙ… Ú©Û’ دوران دریاÙت کیا گیا۔واشنگٹن یونیورسٹی Ú©Û’ ماÛر ارضیات سٹیÙÙ† وارن Ù†Û’ اس طرØ+ Ú©ÛŒ ایک چٹان پر Ú†Ú‘Ú¾ کر اس کا قریب سے Ø¬Ø§Ø¦Ø²Û Ù„ÛŒØ§Û”Ø§Ù† کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø§Ù† برÙانی چٹانوں میں Ø+یران Ú©Ù† چیز ان Ú©ÛŒ رنگت Ù†Ûیں Ø¨Ù„Ú©Û Ø§Ù† Ú©ÛŒ Ø´ÙاÙیت تھی Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û Ø§Ø³ میں بلبلے Ù†Ûیں ØŒ جس سے Ø¹Ù†Ø¯ÛŒÛ Ù…Ù„ØªØ§ ÛÛ’ Ú©Û ÛŒÛ Ú©ÙˆØ¦ÛŒ عام آئس برگز Ù†Ûیں۔ سٹیÙÙ† وارن Ù†Û’ ایک خیال پیش کیا Ú©Û Ø§Ù† آئس برگز Ú©ÛŒ رنگت Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø§Ø³ علاقے میں آئرن Ú©ÛŒ سطØ+ بÛت Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ûونا ÛÛ’ ۔سائنسدان Ú©Û’ اس خیال Ú©Ùˆ درست ثابت کرنے کیلئے ابھی مختل٠آئس برگ Ú©ÛŒ سطØ+ Ú©Û’ تجزئیے کئے جائیں Ú¯Û’ جس Ú©Û’ بعد Ø+تمی رائے کا اظÛار کیاجائے گا۔