گردوں کا سرطان
23076 39501279 - گردوں کا سرطان
Ù…Ø+مد اقبال
گردوں کا سرطان عام طور پر 60 یا 70 برس Ú©Û’ بعد ہوتا ہے۔ 50 برس سے Ú©Ù… عمر میں اس Ú©ÛŒ شرØ+ Ú©Ù… ہے۔ ابتدا میں معلوم ہونے Ú©ÛŒ صورت میں مریض Ú©Û’ شفایاب ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے لیکن اگر یہ سرطان گردوں سے باہر پھیلنے Ú©Û’ بعد معلوم ہو تو علاج تقریباً ناممکن ہوتا ہے۔ گردوں Ú©Û’ سرطان Ú©ÛŒ متعدد اقسام ہیں۔ جن میں سب سے زیادہ عام قسم’’ رینل سیل کارسینوما‘‘ کہلاتی ہے۔ علامات گردوں Ú©Û’ سرطان Ú©Û’ شروع میں عموماً علامات واضØ+ نہیں ہوتیں اور اس کا پتا تب چلتا ہے جب کسی دوسرے مسئلے Ú©ÛŒ وجہ سے کوئی ٹیسٹ ہو۔ اگر علامات ظاہر ہوں تو وہ مندرجہ ذیل ہیں: بَول میں خون آنا۔ اس Ú©ÛŒ رنگت گہری یا سرخی مائل ہو سکتی ہے۔ کمر Ú©Û’ Ù†Ú†Ù„Û’ Ø+صے میں یا ایک جانب، پسلیوں سے نیچے، درد ہونا۔ دھڑ Ú©Û’ Ù†Ú†Ù„Û’ Ø+صے Ú©Û’ دونوں اطراف میں ہلکی سوجن۔ گردوں Ú©Û’ سرطان Ú©ÛŒ کوئی علامت ظاہر ہو تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔ اس Ú©Û’ لیے ممکن ہے بَول یا خون Ú©Û’ ٹیسٹ کرنے پڑیں۔ وجوہات گردوں Ú©Û’ سرطان Ú©ÛŒ وجوہات کا پوری طرØ+ پتا نہیں چلایا جا سکا لیکن مندرجہ ذیل چیزیں اس Ú©Û’ اندیشے Ú©Ùˆ بڑھا دیتی ہیں: موٹاپا، یعنی اگر باڈی ماس انڈیکس (بی ایم آئی) 30 یا اس سے زیادہ ہو۔ بی ایم آئی Ú©Ùˆ معیاری آن لائن کیلکولیٹر سے معلوم کیا جا سکتا ہے۔ سگریٹ نوشی جتنی زیادہ Ú©ÛŒ جائے گی، گردوں Ú©Û’ سرطان کا خطرہ اتنا بڑھ جائے گا۔ بلند فشار خون (ہائی بلڈ پریشر) بھی گردوں Ú©Û’ سرطان کا سبب بن سکتا ہے۔ اگر خاندان یا خونی رشتہ داروں میں اس Ú©Û’ مریض ہوں تو بھی اس مرض کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ یہ بعض جینیاتی مسائل Ú©Û’ سبب بھی ہو سکتا ہے۔ زیادہ عرصہ ڈائیلاسس بھی اس کا باعث بن سکتا ہے۔ ڈائیلاسس گردوں Ú©Û’ مرض میں کیا جاتا ہے جس میں ایک مشین گردوں کا Ú©Ú†Ú¾ کام کرتی ہے۔ مناسب وزن اور فشارِ خون، اور سگریٹ نوشی سے پرہیز گردوں Ú©Û’ سرطان Ú©Û’ خطرے Ú©Ùˆ Ú©Ù… کرتے ہیں۔ علاج اس مرض کا علاج سرطان Ú©Û’ Ø+جم اور پھیلائو Ú©Ùˆ دیکھ کر کیا جاتا ہے۔ سرجری سے گردے کا متاثرہ Ø+صہ یا پھر پورا گردہ نکال دیا جاتا ہے۔ زیادہ تر یہی طریقہ رائج ہے۔ کرائیو تھراپی یا ریڈیو فریکوئنسی ابلیشن میں سرطان والے خلیوں Ú©Ùˆ تباہ یا منجمد کر دیا جاتا ہے۔ بائیولوجیکل تھراپی Ú©Û’ طریقہ علاج میں سرطان کا پھیلائو روکنے والی ادویات دی جاتی ہیں۔ امبولائیزیشن… اس میں سرطان والے Ø+صے Ú©ÛŒ طرف خون Ú©ÛŒ فراہمی کاٹ دی جاتی ہے۔ ریڈیو تھراپی… سرطان Ú©Û’ خلیوں Ú©Ùˆ نشانہ بنانے Ú©Û’ لیے زیادہ توانائی والی تابکاری استعمال Ú©ÛŒ جاتی ہے۔ Ù+Ù+Ù+