خود اعتمادی بڑھانے کے 5 طریقے
جب آپ Ú©Ùˆ اپنے اوپر اعتماد Ûوتا ÛÛ’ØŒ آپ نت نئی چیزیں سیکھنے اور کرنے Ú©Û’ لیے تیار رÛتے Ûیں۔ خود اعتمادی سے مراد اپنی صلاØ+یتوں، خصوصیات اور Ùیصلوں پر یقین کا اØ+ساس Ù„ÛŒ جاتی ÛÛ’Û” خوداعتمادی آپ Ú©ÛŒ صØ+ت اور Ù†Ùسیاتی بÛتری Ú©Û’ لیے اÛÙ… ÛÛ’Û” خوداعتمادی Ú©Ùˆ اس سطØ+ پر Ûونا چاÛیے Ú©Û ÙˆÛ Ø°Ø§ØªÛŒ اور Ù¾ÛŒØ´Û ÙˆØ±Ø§Ù†Û Ø²Ù†Ø¯Ú¯ÛŒ میں کامیابی کا باعث بنے۔ Ùوائد جب آپ بااعتماد Ûوتے Ûیں تو مقصد Ú©Û’ لیے وسائل خرچ کرتے Ûیں اور اس پریشانی میں توانائی ضائع Ù†Ûیں کرتے Ú©Û Ù…ÛŒÚº ÛŒÛ Ú©Ø± سکوں گا یا Ù†Ûیں۔ آپ اپنی Ù¾ÛŒØ´Û ÙˆØ±Ø§Ù†Û ØªØ±Ù‚ÛŒ Ú©Û’ لیے کوئی قدم اٹھاتے Ûیں یا Ú©Ú†Ú¾ سیکھنے Ú©ÛŒ کوشش کرتے Ûیں۔ پس آپ Ú©ÛŒ مجموعی کارکردگی بÛتر Ûوتی ÛÛ’Û” خوش قسمتی سے Ú©Ú†Ú¾ اقدامات Ú©ÛŒ مدد سے خوداعتمادی میں اضاÙÛ Ú©ÛŒØ§ جا سکتا ÛÛ’Û” آئیے ان کا Ø¬Ø§Ø¦Ø²Û Ù„ÛŒØªÛ’ Ûیں۔ دوسرے سے تقابل مت کریں Ùیس بک پر آپ کا دوست کیسا لگتا ÛÛ’ یا اس Ú©ÛŒ ØªÙ†Ø®ÙˆØ§Û Ú©ØªÙ†ÛŒ ÛÛ’ØŒ ÛŒÛ ØªÙ‚Ø§Ø¨Ù„ کرنا اچھا Ù†Ûیں۔ تØ+قیقات سے معلوم Ûوا ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ú¯Ø± آپ دوسروں سے تقابل کرتے Ûیں تو Ø+سد کا Ø¬Ø°Ø¨Û Ù¾ÛŒØ¯Ø§ ÛÙˆ جاتا ÛÛ’ØŒ اور ÛŒÛ Ø¬Ø°Ø¨Û Ø¬ØªÙ†Ø§ Ø²ÛŒØ§Ø¯Û ÛÙˆ گا اتنا ÛÛŒ Ùرد اپنے بارے میں برا Ù…Ø+سوس کرے گا۔ یوں ÙˆÛ Ø§ÛŒÚ© گرداب میں پھنستا جائے گا۔ اس امر پر غور کریں Ú©Û Ø§Ù“Ù¾ اپنی دولت، جائیداد، Ûنر، کامیابیوں اور خصوصیات کا دوسروں سے کتنا تقابل کرتے Ûیں۔ ÛŒÛ Ø³ÙˆÚ†Ù†Ø§ Ú©Û Ø¯ÙˆØ³Ø±Û’ لوگ بÛتر Ûیں یا ان Ú©Û’ پاس Ø²ÛŒØ§Ø¯Û ÛÛ’ØŒ آپ Ú©Û’ اعتماد Ú©Ùˆ Ú©Ù… کرتا ÛÛ’Û” Ø°ÛÙ† میں رکھیں Ú©Û Ûر ایک اپنی زندگی گزار رÛا ÛÛ’ اور زندگی کسی مقابلے کا نام Ù†Ûیں۔ اپنے آپ سے Ûمدردی کریں اپنے آپ سے Ûمدردی کا مطلب ÛÛ’ Ú©Û Ø¬Ø¨ آپ کوئی غلطی کریں یا ناکام ÛÙˆÚº تو اپنے آپ سے رØ+Ù… Ø¯Ù„Ø§Ù†Û Ø³Ù„ÙˆÚ© کریں۔ جرنل آ٠پرسنیلٹی میں شائع Ûونے والی ایک تØ+قیق Ú©Û’ مطابق اپنی ذات سے Ûمدردی اعتماد Ú©Ùˆ برقرار رکھتی ÛÛ’Û” ÛŒÛ Ø¨Ø§Øª Ø°ÛÙ† میں رکھیں Ú©Û ØºÙ„Ø·ÛŒØ§Úº Ûر کسی سے Ûوتی Ûیں۔ ÛŒÛ Ø®ÛŒØ§Ù„ مت کریں Ú©Û Ù…ÛŒÚº اØ+مق ÛÙˆÚº اور Ú©Ú†Ú¾ Ù†Ûیں کر پاتا۔ اس طرØ+ آپ اپنے بارے بÛتر Ù…Ø+سوس کریں Ú¯Û’ اور آپ Ú©ÛŒ کارکردگی میں بھی اضاÙÛ ÛÙˆ گا۔ اپنے آپ سے یوں باتیں کریں جیسے کسی مخلص دوست سے کر رÛÛ’ Ûیں۔ اگر اپنے آپ پر Ûنسی آئے تو Ûنس لیں اور ÛŒÛ Ø¨Ø§Øª مان لیں Ú©Û Ø§Ù“Ù¾ کوئی کامل انسان Ù†Ûیں Ûیں۔ اپنے جسم کا خیال رکھیں اگر آپ اپنے جسم کا خیال Ù†Ûیں رکھتے تو آپ اچھا Ù…Ø+سوس Ù†Ûیں کریں Ú¯Û’Û” Ú©Ù… نیند، غیرصØ+ت Ù…Ù†Ø¯Ø§Ù†Û ØºØ°Ø§ اور ورزش سے گریز نقصان Ø¯Û Ûیں۔ جسمانی سرگرمی اعتماد Ú©Ùˆ بڑھاتی ÛÛ’Û” جب آپ سمجھتے Ûیں Ú©Û Ø§Ù“Ù¾ کا جسم متوازن ÛÛ’ تو آپ Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø¨Ø§Ø§Ø¹ØªÙ…Ø§Ø¯ ÛÙˆ جاتے Ûیں۔ اس لیے اپنا خیال رکھیں۔ اپنے Ø´Ú©ÙˆÚ© Ú¯Ù„Û’ سے لگائیں Ú©Ú†Ú¾ لوگ اس وقت تک کوئی قدم Ù†Ûیں اٹھاتے جب تک انÛیں کامیابی کا سو Ùیصد یقین Ù†Û ÛÙˆÛ” مثلاً جب تک Ú©Ú†Ú¾ ملازمین Ú©Ùˆ پروموشن کا یقین Ù†Û ÛÙˆ ÙˆÛ Ø§Ø³ Ú©Û’ لیے رسمی کارروائی Ú©ÛŒ جانب بڑھنے سے ڈرتے Ûیں۔ ڈرتے رÛنا اعتماد میں Ú©Ù…ÛŒ Ú©ÛŒ علامت ÛÛ’Û” اس کا ÛŒÛ Ù…Ø·Ù„Ø¨ Ù†Ûیں Ú©Û Ø¨Ù„Ø§Ø³ÙˆÚ†Û’ سمجھے ÛÛŒ قدم اٹھا لیا جائے، تاÛÙ… گومگو Ú©ÛŒ Ú©ÛŒÙیت سے Ù†Ú©Ù„ جانا چاÛیے۔ اگر آپ Ù†Û’ تقریر کرنی ÛÛ’ اور آپ Ú©Ùˆ لگتا ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ù“Ù¾ ÛŒÛ Ù†Ûیں کر پائیں Ú¯Û’ تو دوست، اÛÙ„ Ø®Ø§Ù†Û ÛŒØ§ آئینے Ú©Û’ سامنے اس Ú©ÛŒ پریکٹس کر لیں۔ لیکن سو Ùیصد یقینی صورت پر قدم اٹھانا درست Ù†Ûیں۔ ذات سے تجربات جب آپ کا دماغ آپ Ú©Ùˆ بتا رÛا ÛÙˆ Ú©Û Ùلاں اجلاس میں کوئی بات مت کریں، یا ÛŒÛ Ú©Û Ù…ÛŒØ±Ø§ جسم اتنا بگڑ چکا ÛÛ’ Ú©Û ÙˆØ±Ø²Ø´ کرنا بے کار ÛÙˆ گا، تو اپنے آپ کویقین دلائیں Ú©Û ÛŒÛ Ø®ÛŒØ§Ù„Ø§Øª درست Ù†Ûیں۔ بعض اوقات اس قسم Ú©Û’ منÙÛŒ خیالات سے نپٹنے کا طریقے ÛŒÛ Ûوتا ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ù†Ûیں چیلنج کر دیا جائے۔ ایسے کام بھی کریں جو آپ کا دماغ Ú©ÛÛ Ø±Ûا ÛÙˆ Ú©Û Ù…Øª کریں۔ Ú©Ú†Ú¾ کام تجرباتی طور پر بھی کیے جاتے Ûیں۔ ÛÙˆ سکتا ÛÛ’ شروع میں آپ مضطرب ÛÙˆÚº یا Ú©Ú†Ú¾ غلطیاں کریں، لیکن آپ جتنا آگے بڑھتے جائیں Ú¯Û’ØŒ آپ Ú©Û’ اعتماد میں اتنا اضاÙÛ Ûوتا جائے گا۔ اعتماد Ú©Û’ معاملے پر Ûر کوئی کبھی Ù†Û Ú©Ø¨Ú¾ÛŒ مشکل میں پڑتا ÛÛ’Û” لیکن اگر آپ Ú©Û’ کام، سماجی زندگی یا تعلیم پر بداعتمادی اثرانداز Ûونا شروع کر دے تو کسی ماÛر سے Ù…Ø´ÙˆØ±Û Ú©Ø±Ù†Ø§ مناسب رÛÛ’ گا۔ بعض اوقات اعتماد میں Ú©Ù…ÛŒ Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø¨Ú‘Û’ مسائل Ûوتے Ûیں مثلاً ماضی کا کوئی بڑا ØµØ¯Ù…Û ÛŒØ§ Ø°ÛÙ†ÛŒ مرض۔ دوسری جانب Ø+د سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø§Ø¹ØªÙ…Ø§Ø¯ بھی اچھا Ù†Ûیں۔ اگر آپ Ú©Ùˆ اپنی امتØ+انی کارکردگی پر Ø+د سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø§Ø¹ØªÙ…Ø§Ø¯ ÛÛ’ تو ÛÙˆ سکتا ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ù“Ù¾ پڑھائی پر پوری ØªÙˆØ¬Û Ù†Û Ø¯ÛŒÚºÛ” خوداعتمادی Ú©Ùˆ ÛÙ…ÛŒØ´Û Ù…Ù†Ø§Ø³Ø¨ سطØ+ پر رÛنا چاÛیے Û” (ترجمÛ: رضوان عطا)