دلچسپ معلومات
Ù+ سانپوں Ú©Ùˆ زلزلے کا قبل از وقت پتہ Ú†Ù„ جاتا ہے۔ Ù+ پہاڑی شیر سیٹی بجانے Ú©ÛŒ صلاØ+یت رکھتے ہیں۔ Ù+ ڈولفن ایک آنکھ کھول کر سوتی ہیں۔ Ù+ روس کا رقبہ سیارہ پلوٹو سے زائد ہے۔ Ù+ امریکا اور کینیڈا Ú©ÛŒ سرØ+د پر ایک اوپیرا ہاؤس ہے جس میں سٹیج ایک ملک میں اور شرکا Ú©ÛŒ نصف نشستیں دوسرے ملک میں ہیں۔ Ù+ زمین پر ایک انسان Ú©Û’ مقابلے میں 16 لاکھ چونٹیاں ہیں۔ Ù+ صرف ایک بادل کا وزن دس لاکھ پاؤنڈ سے زائد ہو سکتا ہے۔ Ù+ امریکا کا پندرہواں صدر جیمز بوکانن اس نیت سے اپنی جیب سے غلام خریدتا تھا کہ انہیں رہا کر دے گا۔ Ù+ اوسطاً ایک فرد اپنی زندگی میں اتنا چلتا ہے کہ پوری دنیا Ú©Û’ تین چکر لگا Ù„Û’Û” Ù+ اگر خط استوا پر تین کروڑ 30 لاکھ افراد ہاتھ Ù¾Ú©Ú‘ کر Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہو جائیں تو پوری دنیا Ú©Ùˆ گھیر لیں Ú¯Û’Û” (انتخاب: وردہ بلوچ)