نوید

سماعتوں کی نوید ہو ۔۔۔کہ
ہَوائیں خُوشبو کے گیت لے کر
دریچہ گُل سے آ رہی ہیں