Results 1 to 2 of 2

Thread: محبت ایک آوارہ تمنا ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 محبت ایک آوارہ تمنا ہے


    محبت

    محبت ایک آوارہ تمنا ہے
    جو روحوں میں بھٹکتی ہے
    قدیم اور اصل
    موت اور زندگی سے ماوراء
    اور اس میں پنہاں بھی
    نہ جانے کتنے جنموں سے
    کسی دل کی بیابانی میں افتادہ
    کبھی اشکوں میں ڈھلتی شام کی لو میں تھرکتی ہے
    کسی انجام سے پہلے اجڑ کر
    اک نیا آغاز بنتی ہے
    زوال اور رفعتوں کی داستانیں
    اور تغیر کی فراوانی
    فقط اک صورت آلام
    ہر لمحہ بدلتی ہے
    کوئی عالم ہو
    ہر " شے " اور " لاشے" میں
    کہیں افسردگی اور سوگواری سی مچلتی ہے
    محبت ساتھ چلتی ہے


    عدیم ہاشمی

    2gvsho3 - محبت ایک آوارہ تمنا ہے

  2. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: محبت ایک آوارہ تمنا ہے

    @intelligent086
    Bohat umdah
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •