Ù†Ø´Ø§Ø³ØªÛ Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ سے دل Ú©ÛŒ دھڑکن کا Ø¹Ø§Ø±Ø¶Û Ûوجاتا ÛÛ’ :ماÛرین
سائنس دانوں Ù†Û’ انکشا٠کیا ÛÛ’ Ú©Û Ø¹ØµØ± Ø+اضر میں وزن Ú©Ù… کرنے کیلئے سب سے مقبول ڈائٹ ’’کم Ù†Ø´Ø§Ø³ØªÛ ÙˆØ§Ù„ÛŒ غذاؤں‘‘ سے دل Ú©ÛŒ دھڑکن Ú©Û’ عارضے میں مبتلا Ûونے Ú©Û’ قوی امکانات Ûیں۔
واشنگٹن(نیٹ نیوز)چین Ú©ÛŒ یونیورسٹی سن یاٹ سین Ú©Û’ ماÛرین امراض قلب Ù†Û’ دن بھر میں Ù†Ø´Ø§Ø³ØªÛ Ú©ÛŒ Ù†Ûایت Ú©Ù… مقدار لینے والے اÙراد پر اس Ú©Û’ اثرات کا Ù…Ø·Ø§Ù„Ø¹Û Ú©ÛŒØ§ اور اپنے اخذ Ø´Ø¯Û Ù†ØªØ§Ø¦Ø¬ Ú©Ùˆ مقالے Ú©ÛŒ صورت میں امریکن کالج آ٠کارڈیولوجی Ú©ÛŒ کانÙرنس میں پڑھا۔تØ+قیق Ú©Û’ Ø³Ø±Ø¨Ø±Ø§Û ÚˆØ§Ú©Ù¹Ø± شیاؤڈونگ زواÛÙ†Ú¯ Ù†Û’ اپنی تØ+قیق کیلئے مختل٠رنگ، نسل اور قومیت Ú©Û’ 14 Ûزار اÙراد Ú©Ùˆ 22 سال تک اپنے مشاÛدے میں رکھا۔