شبیر جان نے پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ والدین کے نام کردیا
1400408 99767742 - شبیر جان نے پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ والدین کے نام کردیا

Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ اداکار شبیر جان Ù†Û’ کہا ہے کہ پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ ملنا میرے لئے بہت بڑا اعزاز ہے جس کیلئے Ø+کومت کا مشکور ہوں ØŒ

کراچی(سٹاف رپورٹر) فنکار Ú©Û’ کام Ú©ÛŒ پذیرائی وقت پر ہوتو ان Ú©Û’ اندر کا فنکار بھی پرسکون رہتاہے Û” تین دہائیوں سے شوبز انڈسٹری میں کام کرکے جو شہرت Ùˆ عز ت کمائی ہے، ا سے اس ایوارڈ Ù†Û’ مزید معتبر کردیا۔شبیر جان Ù†Û’ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فنکار امن Ùˆ جنگ Ú©Û’ دوران ملک کا ثقافتی سفیر ہوتا ہے ،میں پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ Ú©Ùˆ اپنے والدین Ú©Û’ نام کرتاہوں Û” ان کا کہنا تھا کہ Ø+کومت Ú©Ùˆ معاشی طور پرمسائل کا شکار فنکاروں Ú©Û’ لئے بھی کام کرنا چاہئے Û”