Results 1 to 3 of 3

Thread: اطاعت میں تساہل ہے جو ہمت کی کمی ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam اطاعت میں تساہل ہے جو ہمت کی کمی ہے

    اطاعت میں تساہل ہے جو ہمت کی کمی ہے
    اللہ تعالیٰ سے Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ ہے

    گر دل میں ترے کیف Ùˆ Ø+لاوت Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ ہے
    دراصل نگاہوں Ú©ÛŒ Ø+فاظت Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ ہے

    وہ رØ+متِ بے تھاہ برسنے Ú©Ùˆ ہے بے تاب
    دراصل اثرؔ اشکِ ندامت کی کمی ہے

    ناپید ہے بس ترکِ معاصی کا تصور
    فقدانِ ریاضت، نہ عبادت کی کمی ہے

    آگے ہیں تمناؤں میں پیچھے ہیں عمل میں
    برکت کا ہمیں شوق ہے، Ø+رکت Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ ہے

    جو عشقِ الہٰی میں توُ ناقص ہے ابھی تک
    یہ مرشدِ کامل سے Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ ہے

    مغلوبِ زمانہ نہیں ہوتا کبھی عاشق
    وہ عشق ہی کیا جس میں کہ جرات کی کمی ہے

    کیوں علمِ نبوت کے فوائد نہیں کامل
    ہے اس کا سبب نورِ نبوت کی کمی ہے

    کمزور ہے جو عشقِ Ø+قیقی Ú©ÛŒ عمارت
    دراصل ابھی سنگِ ملامت کی کمی ہے

    دعویٰ تو ہے الفت کا اثرؔ Ø+د سے زیادہ
    بس سرورِ عالمﷺ کی اطاعت کی کمی ہے
    Ù+Ù+Ù+
    2gvsho3 - اطاعت میں تساہل ہے جو ہمت کی کمی ہے

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default Re: اطاعت میں تساہل ہے جو ہمت کی کمی ہے

    wah bro its mind blowing...
    haseen intikhab hai mashallah
    khush rahein


    30abdx0 - اطاعت میں تساہل ہے جو ہمت کی کمی ہے
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اطاعت میں تساہل ہے جو ہمت کی کمی ہے

    Quote Originally Posted by maya View Post
    wah bro its mind blowing...
    haseen intikhab hai mashallah
    khush rahein
    پسند ØŒ رائے اور Ø+وصلہ افزائی کا شکریہ
    آمین یا رب العالمین
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

    2gvsho3 - اطاعت میں تساہل ہے جو ہمت کی کمی ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •