بتھوے کا ساگ
23081 41237804 - بتھوے کا ساگ
اسما Ø+سن
بتھوا مشہور ساگ ہے۔ پنجاب میں سرسوں کا ساگ بتھوے Ú©Û’ بغیر نہیں پکایا جاتا۔ بتھوے Ú©Û’ خواص بہت ہیں۔ اس Ú©Û’ کھانے سے ہاضمہ درست رہتا ہے، بھوک لگتی ہے، طاقت آتی ہے اور ہر طرØ+ Ú©ÛŒ بواسیر اور پیٹ Ú©Û’ کیڑوں Ú©Û’ امراض میں مفید ہے۔ اس Ú©ÛŒ تاثیر سرد ہے۔ گرم مزاج لوگوں Ú©Û’ لیے زیادہ موزوں ہے۔ یہ قبض توڑتا ہے۔ سینے اور Ø+لق Ú©Ùˆ نرم اور گرمی Ú©Ùˆ دور کرتا ہے۔ اس Ú©Û’ کھانے سے پیاس بجھ جاتی ہے۔ پیشاب Ú©Ú¾Ù„ کر آتا ہے۔ اس میں تھوڑا سا گرم مسالہ ڈال دیں تو اس Ú©ÛŒ مضرت دور ہو جاتی ہے۔ چقندر گوشت Ú©Û’ ساتھ بتھوا پکائیں تو کوئی نقصان نہیں دیتا۔ جن لوگوں کا مزاج بلغمی ہو انہیں فائدہ بخشتا ہے۔ بھوک نہ لگتی ہو تو مونگ Ú©ÛŒ دال میں بتھوا ڈال کر پکائیے اور مریض Ú©Ùˆ کھلائیے۔ اسے بھوک Ù„Ú¯Û’ Ú¯ÛŒ اور توانائی بØ+ال ہو گی۔ جسم Ú©Û’ کسی مقام پر خون جمع ہو کر ورم ہو جائے تو بتھوے کا ساگ پیس کر لگائیے، سوجن Ú©Ù… ہو جائے گی۔ پرانی کھانسی Ú©Û’ مریض Ú©Ùˆ اس کا ساگ پکا کر کھانا چاہیے۔ اس سے سینے میں جمی بلغم Ù†Ú©Ù„Û’ Ú¯ÛŒ اور آرام آئے گا۔ جو مریض بہت کمزور ہوں وہ تھوڑے سے روغن زیتون میں بتھوے کا ساگ پکا کر کھائیں۔ تیز قسم Ú©Û’ بخاروں میں بتھوے کا ساگ پالک Ú©Û’ ساتھ پکا کر کھلائیے۔ گھیا اور ہرے دھنیے Ú©Û’ ساتھ بتھوا پکا کر کھانے سے بخار Ú©ÛŒ تیزی ٹوٹ جاتی ہے۔ قبض Ú©ÛŒ صورت میں اس Ú©Û’ پتے پانی میں پکا کر پانی چھان کر پیا جاتا ہے۔ بتھوے Ú©Û’ پتوں Ú©Û’ Ù¾Ú©ÙˆÚ‘Û’ بیسن میں بنا کر مزے سے کھا سکتے ہیں۔ بتھوا پالک Ú©Û’ ساتھ پکائیے۔ یہ سرسوں Ú©Û’ ساگ اور ہری مرچ Ú©Û’ ساتھ گھوٹ کر بھی پکایا جاتا ہے۔ اس Ú©Û’ پتوں Ú©ÛŒ بھجیا بنتی ہے۔ ملی جلی سبزیوں میں آپ تھوڑا سا بتھوا ڈال سکتے ہیں۔