Results 1 to 2 of 2

Thread: کنگن بیلے کا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 کنگن بیلے کا


    کنگن بیلے کا


    اُس نے میرے ہاتھ میں باندھا
    اُجلا کنگن بیلے کا
    پہلے پیار سے تھامی کلائی
    بعد اُس کے ہولے ہولے پہنایا
    گہنا پھُولوں کا
    پھر جھُک کر ہاتھ کو چُوم لیا!
    پھُول تو آخر پھُول ہی تھے
    مُرجھا ہی گئے
    لیکن میری راتیں ان کی خوشبو سے اب تک روشن ہیں
    بانہوں پر وہ لمس ابھی تک تازہ ہے
    (اک صنوبر پر اِک چاند دمکتا ہے)
    پھُول کا کنگن
    پیار کا بندھن
    اَب تک میری یاد کے ہاتھ سے لپٹا ہُوا ہے

    2gvsho3 - کنگن بیلے کا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کنگن بیلے کا

    2gvsho3 - کنگن بیلے کا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •