Results 1 to 2 of 2

Thread: نن

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 نن

    نن

    وہ میری ہم سبق
    زمین پر جو ایک آسمانی رُوØ+ Ú©ÛŒ طرØ+ سفر میں ہے
    سفید پیرہن،گلے میں نقرئی صلیب
    ہونٹ___مستقل دُعا!
    میں اُس کو ایسے دیکھتی تھی جیسے ذرہ آفتاب کی طرف نظر اُٹھائے! پر____یہ کل کا ذکر ہے
    کہ جب میں اپنے بازوؤں پہ سر رکھے
    ترے لیے بہت اُداس تھی
    تو وہ مرے قریب آئی
    اور مجھ سے کیٹس کے لکھے ہُوئے کسی خیال تک رسائی چاہنے لگی
    سو مَیں نے اُس کو شاعرِ جمال کی شریک خواب،فینی،کا پتہ دیا
    مگر وہ میری بات سُن کے سادگی سے بولی:
    ’پیار کس کو کہتے ہیں ؟‘
    میں لمØ+ہ بھر Ú©Ùˆ گُنگ رہ گئی!
    دماغ سوچنے لگا
    یہ کتنی بدنصیب ہے
    جو چاہتوں کی لذتوں سے بے خبر ہے
    میں نے اُس کی سمت پھر نگاہ کی
    اور اُس سمے
    مُجھے مری Ù…Ø+بتیں تمام تر دُکھوں Ú©Û’ ساتھ یاد Ø¢ گئیں
    Ù…Ø+بتوں Ú©Û’ دُکھ___عظیم دُکھ!
    مُجھے لگا
    کہ جیسے ذرہ___آفتاب کے مقابلے میں بڑھ گیا

    2gvsho3 - نن

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: نن

    2gvsho3 - نن

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •