Results 1 to 2 of 2

Thread: میں تیری آنکھوں میں گم اور تو میری بات میں گم

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 میں تیری آنکھوں میں گم اور تو میری بات میں گم

    میں تیری آنکھوں میں گم اور تو میری بات میں گم
    اچھے خاصے ہو جاتے ہیں ان Ø+الات میں Ú¯Ù…

    جس سے بولو اس کے ہونٹوں پر ہو گی اک چپ
    جس کو دیکھو وہی ملے گا اپنی ذات میں گم

    تُو کیا جانے رہنے والے روز و شب سے دور
    صدی صدی کا دن ہے میرا تیری رات میں گم

    تیری چاہ کی دھند میں ایسے کھویا میرا من
    جیسے کوئی صبØ+ ہو جاتی ہے برسات میں Ú¯Ù…

    کس کے دکھ سے زرد ہوئی ہے رنگت پیڑوں کی
    سبزہ کس کے بعد ہوا ہے اک اک پات میں گم

    ***


    2gvsho3 - میں تیری آنکھوں میں گم اور تو میری بات میں گم

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: میں تیری آنکھوں میں گم اور تو میری بات میں گم

    2gvsho3 - میں تیری آنکھوں میں گم اور تو میری بات میں گم

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •