Results 1 to 2 of 2

Thread: میں پوچھتا ہوں کہ یہ کاروبار کس کا ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 میں پوچھتا ہوں کہ یہ کاروبار کس کا ہے

    میں پوچھتا ہوں کہ یہ کاروبار کس کا ہے
    یہ دل مرا ہے مگر اختیار کس کا ہے

    یہ کس Ú©ÛŒ راہ میں بیٹھے ہوئے ہو فرØ+ت جی
    یہ تو مدتوں سے تمھیں انتظار کس کا ہے

    تڑپ تڑپ کے یہ جب سرد ہونے لگتا ہے
    تو پوچھتے ہیں دل بے قرار کس کا ہے

    یہ بات طے ہی نہیں ہوسکی ہے آج تلک
    ہمارے دونوں میں آخر فرار کس کا ہے

    نہ جانے کس نے میرے منظروں کو دھندلایا
    نہ جانے شہر پہ چھایا غبار کس کا ہے
    ***

    2gvsho3 - میں پوچھتا ہوں کہ یہ کاروبار کس کا ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: میں پوچھتا ہوں کہ یہ کاروبار کس کا ہے

    2gvsho3 - میں پوچھتا ہوں کہ یہ کاروبار کس کا ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •