Results 1 to 2 of 2

Thread: اک دل ہے جو جو ہر لمحہ جلانے کے لیے ہے جو کچھ ہے یہاں آگ لگانے کے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 اک دل ہے جو جو ہر لمحہ جلانے کے لیے ہے جو کچھ ہے یہاں آگ لگانے کے

    اک دل ہے جو جو ہر لمحہ جلانے کے لیے ہے
    جو کچھ ہے یہاں آگ لگانے کے لیے ہے

    اک بات ہی کہنی ہے مجھے تجھ سے، بس اک بات
    اس شہر میں تُو صرف گنوانے کے لیے ہے

    ہر شخص مری ذات سے جانے کے لیے تھا
    تُو بھی تو مری ذات سے جانے کے لیے ہے

    جو رنگ ہیں سہہ لے انہیں جو رنگ ہیں سہہ لے
    یاں جو بھی ہنر ہے وہ کمانے کے لیے ہے

    بودش جو ہے وہ ایک تماشہ ہے گماں کا
    ہے جو بھی حقیقت وہ فسانے کے لیے ہے

    ہنسنے سے کبھی خوش نہیں ہوتا ہے میرا دل
    یاں مجھ کو ہنسانا بھی رُلانے کے لیے ہے

    قاتل کو مرے مجھ سے نہیں ہے کوئی پَرخاش
    قاتل تو مرا رنگ جمانے کے لیے ہے


    2gvsho3 - اک دل ہے جو جو ہر لمحہ جلانے کے لیے ہے جو کچھ ہے یہاں آگ لگانے کے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اک دل ہے جو جو ہر لمحہ جلانے کے لیے ہے جو کچھ ہے یہاں آگ لگان

    2gvsho3 - اک دل ہے جو جو ہر لمحہ جلانے کے لیے ہے جو کچھ ہے یہاں آگ لگانے کے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •