Results 1 to 2 of 2

Thread: نہیں نباہی خوشی سے غمی کو چھوڑ دیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 نہیں نباہی خوشی سے غمی کو چھوڑ دیا

    نہیں نباہی خوشی سے غمی کو چھوڑ دیا
    تمہارے بعد بھی میں نے کئی کو چھوڑ دیا

    ہوں جو بھی جان کی جاں وہ گمان ہوتے ہیں
    سبھی تھے جان کی کی جاں اور سبھی کو چھوڑ دیا

    شعور ایک شعورِ فریب ہے سو تو ہے
    غرض کہ آگہی، ناآگہی کو چھوڑ دیا

    خیال و خواب کی اندیشگی کے سُکھ جھیلے
    خیال و خواب کی اندیشگی کو چھوڑ دیا

    2gvsho3 - نہیں نباہی خوشی سے غمی کو چھوڑ دیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: نہیں نباہی خوشی سے غمی کو چھوڑ دیا

    2gvsho3 - نہیں نباہی خوشی سے غمی کو چھوڑ دیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •