تمباکو پر لیکچر سمجھنے کیلئے کلاس میں سموکنگ کی اجازت مل گئی
482359 91140439 - تمباکو پر لیکچر سمجھنے کیلئے کلاس میں سموکنگ کی اجازت مل گئی
بیجنگ: (روزنامہ دنیا) چین میں سوشل میڈیا پر بعض تصاویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں جن میں کالج کے کمرہ جماعت میں طلبا و طالبات کو لیکچر کے دوران سگریٹ پیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ینان زرعی یونیورسٹی کے ڈین پروفیسر ژاؤ زینگ ژیونگ نے بتایا کہ یہ تصاویر تمباکو پر ہونے والی ایک کلاس کے دوران لی گئی ہیں، استاد بچوں کیلئے خود مختلف برانڈز کے سگریٹ لے کر آئے تھے۔

اس کورس کا مقصد یہ تھا کہ طلبا سگریٹ Ú©Û’ ذائقے، Ø+لق میں کڑواہٹ، منہ میں اØ+ساس اور ان Ú©Û’ راکھ بننے Ú©Û’ عمل سے واقف ہو سکیں اور آئندہ سگریٹ نوشی سے پرہیز کرنے کیلئے قائل ہو جائیں تاہم استاد Ú©ÛŒ ہدایت تھی کہ اس کورس کیلئے تمباکو نوشی لازمی نہیں۔